F.G Boys High School No.7 Wah Cantt

F.G Boys High School No.7 Wah Cantt Existing and Non-Existing Students Page
Like This Page & Remain In Touch With School

This Page is for all those dear fellows who have Respect of F.G Boys High School No.7 Wah Cantt in their Hearts, Missing it, Studied there or want to study there.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🌷🍁🌹Late Abdul Rasheed and late Tahir Hameed with Malik Mhammad Ishaq🌷🍁🌹
26/06/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🌷🍁🌹
Late Abdul Rasheed and late Tahir Hameed with Malik Mhammad Ishaq
🌷🍁🌹

05/03/2023

First ever reunion of Class- 10, Students of 1982 - F.G Public School No.7 (Now No.3) Wah Cantt

05/03/2023

السلام علیکم

امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے
مجھے اس پیج کو بنائے ہوئے عرصہ دس سال ہو چکا ہے سکول چھوڑ جانے کے بعد اور کازندگی میں مصروف ہو جانے کی وجہ سے اب سکول کے پیج کو ذیادہ وقت نہیں دے پاتا
براہ کرم کوئی دوست جو یہ ذمہ داری لینا چاہتا ہے تو پلیز مجھ سے میسنجر کے ذریعہ رابطہ فرمائیں

جزاک اللہ

کہانی نصف صدی کی---
04/03/2023

کہانی نصف صدی کی---

First ever reunion of Class- 10, Students of 1982 - F.G Public School No.7 (Now No.3) Wah Cantt

قصہ آدھ صدی کا ۔۔۔!!!سن 1982 کی میٹرک کی کلاس کا حال ہی میں منعقد ہونے والا خوبصورت گلدستہ 🤗
03/03/2023

قصہ آدھ صدی کا ۔۔۔!!!

سن 1982 کی میٹرک کی کلاس کا حال ہی میں منعقد ہونے والا خوبصورت گلدستہ 🤗

10/07/2020

السلام علیکم
Anyone who's currently on going regular student in School please contact me through WhatsApp. 😊

15/08/2019
پیدا نہی ہوا کسی کے آگے جُھکنے کے لئے مسلمان جھکانےکی کوشش میں بن جائے گا بابر،ٹیپو سلطان مَر جائے گا یہ ، لیکن کرے گا ن...
25/12/2018

پیدا نہی ہوا کسی کے آگے جُھکنے کے لئے مسلمان
جھکانےکی کوشش میں بن جائے گا بابر،ٹیپو سلطان
مَر جائے گا یہ ، لیکن کرے گا نہ محکومی کبھی قبول
یہی ہے قول ِ قائد اور ہے یہی ازل سے فطرتِ مسلمان

25 December Happy Quaid's Day ...

19/12/2018

*سکول کے دن*

وہ لڑکےبھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں ہوتے تھے جو ٹیچر کے کلاس میں آتے ہی انہیں یاد دلا دیتے تھے کہ
"سر آپ نے ٹیسٹ لینے کا بولا تھا"۔
😂
😂
😂
😂

آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂
😂
😂
😂

آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو ممی اور پاپا کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔
😂
😂
😂
😂

وہ بھی کیا دن تھے جب بچپن میں کوئی رشتے دار جاتے ہوئے 10 روپے دے جاتے تھے اور ماں 8 روپے TDS کاٹ کر 2 روپے تھما دیتی تھیں۔
😂
😂
😂
😂

اگر گھر کا TV بگڑ جائے تو ماں باپ کہتے ہیں بچوں نے بگاڑا ہے مگر جب بچے بگڑ جائیں تو کہتے ہیں TV نے بگاڑا ہے۔
😂
😂
😂
😂

آج کل کے ماں باپ صبح اسکول بس میں بچوں کو بٹھا کر ایسے بائے بائے کرتے ہیں جیسے بچوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں.
اور ایک ہم تھے جو روزانہ دو چار چپیڑ کھا کر اسکول جاتے تھے۔
🤣
🤣
🤣
🤣

بھلا ہو *ہنی سنگھ* اور *جان سینا* کا جنہوں نے بچوں کو فیشن کے نام پر بال باریک اور چھوٹے رکھنا سیکھا دیئے۔
ہماری تو سب سے زیادہ پٹائی ہی بالوں کو لیکر ہوتی تھی۔
ہم *دل جلے* کے اجئے دیوگن بنے پھرتے تھے اور جس دن پاپا کے ہاتھوں لگ جاتے تھے اس دن نائی کی دوکان سے *کرانتی ویر* کے نانا پاٹیکر بنا کر ہی گھر لاتے تھے.
😆
😆
😆
😆

تاریخ گواہ ہیکہ ساری ساری رات بارش ہوتی تھی...
مگر صبح سکول جانے کے وقت رُک جاتی تھی۔
😀
🤨
😏
😀
🌹اپنے خاص دوستوں کو ضرور بھیجیں یہ بچپن کی حسین اور خوشگوار یا دیں ہیں.......🌹
😂😂😂😂

Address

Haider Road
Wah
47040

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:00
Tuesday 07:45 - 13:00
Wednesday 07:45 - 13:00
Thursday 07:45 - 13:00
Friday 07:45 - 13:00

Telephone

+92-0514-9314322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.G Boys High School No.7 Wah Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category