21/02/2026
Oxford Islamic School System
Oxford Islamic School System
21/02/2026
20/02/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
رمضان المبارک کی آمد پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتوں کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ یہ مہینہ ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے روشن کرے، ہمارے اعمال کو سنوار دے اور ہمیں اپنی عبادات کو خلوص اور محبت کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، آسانیاں اور گھریلو و پیشہ ورانہ ذمہ داریوں میں توازن عطا فرمائے تاکہ ہم اس رمضان سے بھرپور روحانی فائدہ حاصل کر سکیں۔ آمین
رمضان مبارک
چوھدری صداقت رشید ڈائریکٹر آکسفورڈ اسلامک سکول سسٹم اینڈ گرلز کالج
03/02/2026
limited seats for Hifz e Quran
Duration 2 and Half year 5 semester
Enroll your child As soon as possible
Hifz Timing 8 am to Till Asar Prayers
Required
Math
And
Computer teacher
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Wah
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |