Aamir Education System - Wah Cantt

Aamir Education System - Wah Cantt Aamir Education System - Wah Cantt

25/08/2026

😂🦉 الو کے بچے نے آج انسانوں کا راز پکڑ لیا! 📱🤣

بچہ الو:
"ماما! یہ کون سا جانور ہے جو ابھی تک سو رہا ہے؟" 😴

ماما الو:
"بیٹا! یہ انسان ہے… رات بھر موبائل چلاتا ہے اور دن بھر سوتا ہے!" 😂📱

پھر ماما نے کہا:
"اس کے زیادہ قریب مت جانا، کہیں تم بھی انسانوں جیسے نہ بن جاؤ!" 🤣🦉

📱🌙 رات موبائل کے نام… اور ☀️ دن نیند کے نام!

لیکن ذرا سچ سچ بتائیں 👇😂
آپ بھی رات کو موبائل چلاتے ہیں یا یہ الزام صرف انسانوں پر ہے؟ 😜

👇 کمنٹ میں صرف ایک بتائیں:
"میں بھی ایسا ہی ہوں 😂"
یا
"میں رات کو جلدی سو جاتا ہوں 😇"

اور یہ ویڈیو اُس دوست کو ضرور بھیجیں جو رات 2 بجے "بس 5 منٹ موبائل" کہہ کر صبح 5 بجے سوتا ہے! 🤣📱

24/08/2026

کینٹمنٹ بورڈ واہ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی ان ندی نالوں کو صاف کیا جائے اچھے سے اور روڈ پہ جہاں جہاں اس پہ سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں وہاں پہ ان کی فلنگ پراپر طریقے سے کی جائے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے
Capital Development Authority - CDA, Islamabad

ایک دن میں ایک لاکھ 41 ہزار ویوز جبکہ سات دن میں 1.1 ملین ویوز ۔ Facebook Monitization 03368777708
23/08/2026

ایک دن میں ایک لاکھ 41 ہزار ویوز جبکہ سات دن میں 1.1 ملین ویوز ۔
Facebook Monitization 03368777708

🌸 واہ کینٹ کی خواتین کے لیے بہترین موقع 🌸جو خواتین صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سخت سردی اور گرمی میں جا کر ٹیچنگ کرتی ہی...
21/08/2026

🌸 واہ کینٹ کی خواتین کے لیے بہترین موقع 🌸

جو خواتین صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سخت سردی اور گرمی میں جا کر ٹیچنگ کرتی ہیں، وہ اب گھر بیٹھ کر پڑھا کر کمانا بھی سیکھیں۔

اگر آپ واہ کینٹ کی رہنے والی ہیں اور کمپیوٹر اسکلز، جدید کمپیوٹر کورسز اور آن لائن ٹیچنگ سیکھنا چاہتی ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

💻 کمپیوٹر اسکلز سیکھیں
🏠 گھر بیٹھ کر پڑھانا سیکھیں
💰 اپنی آمدنی کا ذریعہ بنائیں

آج ہی عامر ایجوکیشن سے رابطہ کریں۔

عامر ایجوکیشن — ہنر سیکھیں، آگے بڑھیں۔

20/08/2026

کینٹ بورڈ واہ کینٹ سے درخواست کی جاتی ہے کہ براہ مہربانی اپنی ٹیم کو بھیجیں اور یہ ندی نالے صاف کروائیں جن کی وجہ سے پانی رکا رہتا ہے ندی نالوں کو صاف کروانے کے بعد یہاں سے کچرہ بھی اٹھایا جائے اس کے علاوہ سڑکیں جو جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئی ہیں یہ حادثات کی وجہ بنتی ہیں اس چیز پر پراپر اٹینشن دی جائے
Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif Capital Development Authority - CDA, Islamabad

19/08/2026

واہ کینٹمنٹ بورڈ کے علاقے واہ ماڈل ٹاؤن کے یہ حالات ہیں حکومت احسان سے درخواست ہے کہ اس طرف خاص توجہ جی جائے اور اس کا مکمل حل نکالا جائے یہ کوئی حل نہیں ہے کہ ایک دن صفائی کی جائے اور اس کے بعد سارا گند اٹھا کے نالوں سے نکال کے سائیڈ پر رکھ دیا جائے تاکہ بعد میں دوبارہ نالے بند ہو جائے۔
Government of Pakistan Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

🐦‍⬛ یہ کوا بھی بے مقصد نہیں!کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کوے کو کیوں پیدا کیا؟ہم میں سے اکثر لوگ کوے کو صرف ایک ...
17/08/2026

🐦‍⬛ یہ کوا بھی بے مقصد نہیں!

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کوے کو کیوں پیدا کیا؟

ہم میں سے اکثر لوگ کوے کو صرف ایک عام سا پرندہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کسی بھی مخلوق کو بے مقصد اور بے وجہ پیدا نہیں فرمایا۔

اس کوے کے وجود میں بھی اللہ تعالیٰ کی کوئی نہ کوئی حکمت، نشانی اور مقصد ضرور ہے۔

ممکن ہے آج ہمیں اس کی حکمت پوری طرح سمجھ نہ آتی ہو، لیکن بہت جلد اللہ تعالیٰ کی یہ نشانیاں ہمارے سامنے کھلتی چلی جائیں گی۔

بس ضرورت ہے کہ ہم اللہ کی مخلوقات کو صرف دیکھیں نہیں، بلکہ غور کریں، سوچیں اور تحقیق کریں۔

شاید جس مخلوق کو ہم معمولی سمجھ کر گزر جاتے ہیں، وہی ہمیں اللہ تعالیٰ کی عظمت کی ایک بڑی نشانی دکھا دے۔ 🌿

غور کیجیے… یہ کوا بھی آخر کیوں پیدا کیا گیا؟ 🐦‍⬛

کورسز کرنا چھوڑ دیں صرف کمانا شروع کریں  0336 0336 8777708
15/08/2026

کورسز کرنا چھوڑ دیں صرف کمانا شروع کریں
0336 0336 8777708

14/08/2026

الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور پاکستانی ہے اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہماری حفاظت کے لیے اللہ تعالی نے پاکستان ارمی رکھی ہے۔

🚀 آن لائن کمائی کا آغاز آج ہی کریں!اگر آپ Shopify، E-Commerce اور Digital Skills سیکھ کر آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو A...
13/08/2026

🚀 آن لائن کمائی کا آغاز آج ہی کریں!

اگر آپ Shopify، E-Commerce اور Digital Skills سیکھ کر آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو Aamir Education System آپ کے لیے بہترین جگہ ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ آپ کو صرف معلومات نہ دی جائیں بلکہ ایسی Practical Skills سکھائی جائیں جنہیں آپ آگے چل کر Freelancing، E-Commerce اور Online Business میں استعمال کر سکیں۔

✅ Shopify E-Commerce
✅ Digital Skills
✅ Online Earning Skills
✅ Practical Training

📲 داخلے اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03368777708

Aamir Education System
اپنی Skill کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنائیں۔

Address

Corner Building, Lane 11, Wah Model Town Phase II, Wah Cantt
Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Education System - Wah Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share