12/06/2026
👑 تاجِ وقار کی جانب پہلا قدم! 👑
اللہ کے فضل و کرم سے آج ہمارے ادارے کے ان تین ہونہار بچوں نے حفظِ قرآن کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ نہ صرف ان کے والدین بلکہ ہمارے پورے ادارے کے لیے سعادت کی بات ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بچوں کی استقامت اور کامیابی کےلئے خصوصی دعاء فرمائیں۔
/ الفلاح قرآن اکیڈمی واہ کینٹ /
09/06/2026