Freelancing Zone
"Welcome to freelancing zone"
To make pace with fastest growing world, you should must have some how-know of technology.
We will teach you all the ABCD of freelancing. Start from zero and end with professional earning.
Wah Tuition center
Wah Tuition Center is starting to develop your kid' personality and to provide them quality education
ماں کے متعلق کوئی پیاری سی ایک لائن لکھیں
ماں باپ کندھوں پر بٹھا کر کے اپنے قد سے اونچا کر کے بچے کی حد نظر وسیع کرتے ہیں۔۔
بچہ سمجھتا ہے کہ میں ماں باپ سے بڑا ہو گیا ہوں۔ اور ماں باپ یہ خوش فہمی قائم رہنے دیتے ہیں کہ اچھا ہے بچہ پر اعتماد ہو۔
08/12/2023
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں غم شناس مروت میں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر
گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا
حصص میں بانٹ رہے ہیں مجھے مرے احباب
میں کاروبار شراکت میں مارا جاؤں گا
بس ایک صلح کی صورت میں جان بخشی ہے
کسی بھی دوسری صورت میں مارا جاؤں گا
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا
13/09/2023
Join Tuition Center near to your home.
M.Sajjad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Freelancing Zone, Street No. 06, Shahwali Colony
Wah
47040