Islamic Quotes

Islamic Quotes “Worldly life is short, so turn to Allah before you return to Allah.”

کوئی نہیں جانتا کہ دنیا کی سب سے ابتدائی لڑائی کب ہوئی کون سے ہتھیار استعمال ہوئے البتہ اس بات کی تحقیق ہو چکی ہے کہ عرا...
19/06/2025

کوئی نہیں جانتا کہ دنیا کی سب سے ابتدائی لڑائی کب ہوئی کون سے ہتھیار استعمال ہوئے البتہ اس بات کی تحقیق ہو چکی ہے کہ عراق کی تہذیب کو دنیا کی قدیم ترین تہذیب مانا جاتا ہے جسے تہذیبوں کا گہوارہ بھی کہا جاتا ہے تو اس لحاظ سے مختلف قبائل کے درمیان پانی خوراک جانوروں اور دیگر وسائل کے تناظر میں جھگڑے لڑائیوں کی ابتدا ضرور ہوئی ہو گی

تاریخ دانوں کے مطابق دنیا کے ابتدائی لڑائیوں میں ڈنڈوں اور پتھروں کا استعمال ہوا ہو گا اور جس قبیلے کی آبادی زیادہ ہو گی اس کے جیتنے کا امکان زیادہ ہوتا تھا اسی لئے قدیم قبائلی معاشروں میں تعداد خصوصا مردوں کی تعداد کا زیادہ ہونا نہایت اہمیت کا حامل تھا

اٹلی کے شمالی علاقے میں پتھر کے دور کا ایک 17000 سال پرانا ڈھانچہ دریافت ہوا ہے جس سے اس قدیم دور کے باہم لڑائی اور تنازعے کے بارے میں کچھ شواہد ملے ہیں ایک آدمی کو گھات لگا کر قتل کیا گیا جس پر دور فاصلے سے حملہ کیا گیا جو ہتھیار استعمال کیا گیا اس کے بارے میں ریسرچرز نے بتایا کہ ہے کہ اس کے جسم پر نوک کے نشانات تھے جیسا کہ تیروں کی نوک ہوتی ہے ریسرچرز کے مطابق یہ واقعہ اس دور سے بہت پہلے کا ہے جب دنیا کی آبادی مویشی چرانے والے خانہ بدوش پر مشتمل ہوتی تھی کوئی حکومت یا ریاست کا وجود نہیں تھی اس سے کہیں بعد جا کر مصر، بابل، سمیری اور دیگر تہذیبوں کا دور آتا ہے ۔

Jibran Yousaf

‏ذلت کا اگر کوئی چہرہ ہے، یہی ہے یہی ہے۔غلام ابن غلام ابن غلام۔اردن نے ایران پر حملہ آور ازرائیلی جنگی جہازوں کیلئے اپنا...
13/06/2025

‏ذلت کا اگر کوئی چہرہ ہے، یہی ہے یہی ہے۔
غلام ابن غلام ابن غلام۔
اردن نے ایران پر حملہ آور ازرائیلی جنگی جہازوں کیلئے اپنا ائیر سپیس کھول دیا جبکہ ازرائیل کیطرف جانے والے ایرانی ڈرونز کو گرا رہا ہے۔

“Allah makes the impossible possible.”                                                                                  ...
22/08/2023

“Allah makes the impossible possible.”

"Never underestimate the power of Dua.”
21/08/2023

"Never underestimate the power of Dua.”

er underestimate the power of Dua .”                               "Nevad
19/08/2023

er underestimate the power of Dua .”
"Nevad

Address

Wah Cantt
Wah
47010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share