12/09/2025
📢 ہوم ٹیوشن کے لئے ہوم ٹیچرز درکار 📢
ہمیں ہوم ٹیوشن کے لئے قابل، محنتی اور باصلاحیت ہوم ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مختلف مضامین میں مہارت رکھتے ہیں اور طلبہ کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لئے ہے۔
✅ ہر کلاس کے طلبہ کو پڑھانے کا انتظام
✅ Part-time اور Full-time مواقع دستیاب
📩 اپنا CV جمع کروائیں اور رابطہ کریں۔
☎️ برائے رابطہ: [03334565766]
صرف جھنگ کے لئے