Al Rashida Online Quran Academy

Al Rashida Online Quran Academy 🌟 Al Rashida Online Quran Academy 🌟
Learn the Quran with expert tutors from home! We offer Tajweed, Tafseer, Translation, and memorization classes for all ages.

Flexible schedules, qualified teachers, and affordable fees. Message us to enroll! 📖🌙 About Al Rashida Online Quran Academy

At Al Rashida Online Quran Academy, we are committed to providing comprehensive and accessible Quranic education to students (Females & Children's) of all ages around the world. Our mission is to make learning the Quran, flexible, and personalized through our online platform.

🌟 What We Offer

Certified and Experienced Tutors: Our instructors are well-versed in Quran, Tajweed, Tafseer, and Translation, ensuring a deep and accurate understanding of the teachings.
1-on-1 Interactive Classes: Personalized sessions to meet each student's learning pace and goals. Flexible Timings: We offer convenient schedules that fit into your daily routine, making learning stress-free. Courses for All Levels: Whether you're a beginner, intermediate, or advanced student, we have the right course for you. Quran Memorization (Hifz): Dedicated programs for those wishing to memorize the Quran. Tajweed, Translation & Tafseer: Special focus on proper pronunciation and in-depth understanding of the Quranic verses. Kids & Female Adults: Separate courses tailored to different age groups, ensuring an engaging learning experience for all.
🌍 Learn from Anywhere
We bring the classroom to you—whether you're at home, at work, or on the go. With just an internet connection, you can start your journey of Quranic education from anywhere in the world.

🤝 Why Choose Us? Affordable and transparent pricing
Trial classes available to ensure the best fit for you
A welcoming and inclusive learning environment for all
📞 Get in Touch
Ready to start or enhance your Quranic education? Contact us today for more information or to book your free trial class! Providing the great opportunity for all those who are willing to Learn & Read Qur'an. Also for those who wants to make their Qira'ah better with Tajweed.

05/12/2025

والدین کے کرنے کے کام

03/12/2025
🌸 الرّاشدہ آن لائن قرآن اکیڈمی 🌸گھر بیٹھے بچوں اور خواتین کے لیے بہترین آن لائن قرآن کلاسز!تجوید، ناظرہ، ترجمہ اور تفسیر...
17/11/2025

🌸 الرّاشدہ آن لائن قرآن اکیڈمی 🌸
گھر بیٹھے بچوں اور خواتین کے لیے بہترین آن لائن قرآن کلاسز!
تجوید، ناظرہ، ترجمہ اور تفسیر — سب کچھ ایک جگہ!

📖 قرآن کی صحیح اور خوبصورت تعلیم اب گھر پر ہی حاصل کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 0315 5049296

✨ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو قرآن کے نور سے روشن کریں ✨

✨ **اپنی زندگی میں قرآن کو شامل کر لو،**کیونکہ یہی وہ روشنی ہے جو دلوں کو سکون،زندگی کو مقصد، اور راہوں کو سمت دیتی ہے۔ ...
13/11/2025

✨ **اپنی زندگی میں قرآن کو شامل کر لو،**
کیونکہ یہی وہ روشنی ہے جو دلوں کو سکون،
زندگی کو مقصد، اور راہوں کو سمت دیتی ہے۔ 💫

جب انسان قرآن کے مطابق جیتا ہے،
تو اللہ خود اس کی زندگی سنوارتا ہے۔ 🌙

#قرآن #اسلام #ہدایت #قرآنکاسبق #قرآنکیروشنی

21/06/2025

*رشتے: صبر، سمجھوتے اور سچّی محبت کا امتحان*

اچھے دوست، نیک شریکِ حیات یا وفادار رشتے…
نہ بازار سے ملتے ہیں، نہ Play Store سے ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں۔

یہ تعلقات وقت مانگتے ہیں، صبر، قربانی، سمجھوتے، انا کی قربانی…
اور بعض اوقات خاموشی سے کڑوا گھونٹ پینے کا حوصلہ بھی۔

کبھی اپنی بات منوانی پڑتی ہے،
اور کبھی دل نہ چاہنے کے باوجود ان کی بات ماننی پڑتی ہے۔
کبھی اُن کے لیے "انتظار" جیسی آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے،
اور جب وہ لوٹ آئیں، تو بغیر شکوے کے، مسکرا کر "Welcome back" کہنا پڑتا ہے۔

*لیکن بگاڑ تب آتا ہے…*
جب ہم سب کچھ فوراً چاہتے ہیں!

جیسے اگر کوئی ویب سائٹ 4 سیکنڈ میں نہ کھلے تو 80٪ لوگ ٹیب بند کر دیتے ہیں—
ویسا ہی صبر کا فقدان ہم رشتوں میں بھی لے آئے ہیں۔

ہمیں بچپن والا VIP ٹریٹمنٹ چاہیے… ہر وقت، ہر جگہ!

*مگر پیارے!*
مچیورٹی یہ ہے کہ:

آدھی بات سنی جائے، آدھی برداشت کی جائے

کبھی ان کی مانی جائے، کبھی اپنی منوائی جائے

اور سب سے بڑھ کر، محبت صرف لی نہیں، بانٹی جائے

*کیونکہ رشتے نبھانے کے لیے صرف زبان نہیں، دل بڑا کرنا پڑتا ہے۔*

11/06/2025

"مایوسی میں امید: رب کی قربت اور دعا کا یقین"

*جب تھکن دل پر سایہ ڈالتی ہے، جب خواب بِکھر کر آنکھوں میں چُبھنے لگتے ہیں، اور جب دعا بھی الفاظ کھودیتی ہے، تب ایک نرم سی صدا دل کے اندر سے اُبھرتی ہے:*
*مایوس نہ ہو، رب تیرے قریب ہے۔وہ جو دلوں کی دھڑکنوں کو سنتا ہے، آنکھوں کی نمی کو پہچانتا ہے، اور ٹوٹی ہوئی سانسوں کی دعا کو قبول کرتا ہے۔*
*امید کی روشنی کبھی بُجھتی نہیں، کیونکہ رب کی قُربت ہر مایوسی کے کنارے پر نئی زندگی کا آغاز کرتی ہے۔*

*یہی اُمّید، دعا کو عَرش تک لے جاتی ہے،یہ یقین، ہر اَندھیرے کو چیرتا ہے۔*
*جب سب دروازے بند ہوں، تب رب کی رحمت کا دروازہ کُھلتا ہے وسیع، روشن اور قریب پس، دل تھام لے، دعا کرتا رہ، یقین رکھ، کہ جس رب کو تو پُکارتا ہے، وہ تیرے قریب ہے، سننے والا، قبول کرنے والا ہے۔*

09/06/2025

سخاوت اور ہمدردی

_اپنے بچوں میں سخاوت اور ہمدردی کی عادت ڈالنے کے لیے انہیں ایک خوبصورت سا باکس تحفے میں دیں جس پر بڑے اور واضح حروف میں “صدقہ” لکھا ہو۔_
_انہیں نرمی سے سمجھائیں:_
_اگر روزانہ تمہیں 10 روپے ملتے ہیں، تو 9 روپے اپنے کام کے لیے رکھو اور 1 روپیہ اس “صدقہ باکس” میں ڈال دو۔_
_جب یہ باکس 10 دن میں 10 روپے سے بھر جائے، تو اپنے کسی غریب یا ضرورت مند دوست کو 10 روپے کی کوئی چیز لے کر دو۔ وقت کے ساتھ جب ان کی پاکٹ منی بڑھے، تو انہیں سمجھاتے رہیں کہ صدقے کی رقم بھی تھوڑی تھوڑی بڑھاتے جائیں۔_
_*ان شاءاللہ!* اس عمل سے ان کے دل میں دوسروں کا درد_ _محسوس کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی، سخاوت اور ہمدردی ان کی فطرت بن جائے گی، اور وہ ایک حساس و نیک دل انسان بنیں گے۔_

"قرآن وہ روشنی ہے جو دلوں کو سکون دیتی ہے...الراشدہ آن لائن قرآن اکیڈمی کے ساتھ اس روشنی سے اپنی زندگی کو روشن کریں۔داخل...
24/04/2025

"قرآن وہ روشنی ہے جو دلوں کو سکون دیتی ہے...
الراشدہ آن لائن قرآن اکیڈمی کے ساتھ اس روشنی سے اپنی زندگی کو روشن کریں۔
داخلے جاری ہیں، ابھی رجسٹر کریں!"
#الراشدہآنلائنقرآناکیڈمی

17/03/2025

زندگی کی دوڑ… لیکن کس لیے؟

✦ 15 سال اسکول، ٹیوشن، ہوم ورک میں لگا دیے، پھر بھی اردو پڑھنی مشکل!
✦ قرآن کے لیے چند منٹ نکالنا بھی بوجھ لگتا ہے؟
✦ مدارس اور علماء پر تنقید تو آسان، مگر خود اپنا محاسبہ؟

سوچو!
⚡ ڈگری آخرت نہیں بچائے گی، مگر قرآن ضرور بچائے گا!
⚡ دنیا کے لیے دن رات، مگر آخرت کے لیے چند منٹ بھی مشکل؟
⚡ آج نہیں بدلے تو کب؟

الراشدہ آن لائن قرآن اکیڈمی – آخرت کی تیاری، آج سے!
#الراشدہآنلائنقرآناکیڈمی

16/03/2025

🩵
*کوئی نا کوئی ہوتا ہے جو آپ سے چھوٹا ہوتا ہے
اور آپ کی تقلید کر رہا ہوتا ہے۔*

*اس لیے توجہ سے قدم رکھیں،
آپ کے قدموں کے نشان کسی کے لیے فہم و فکر،
کسی کا طرز زندگی بن جاتے ہیں...!!♥*

Address

House# 297, Street# 3, Mohallah Malikabad
Wah

Opening Hours

Monday 04:00 - 23:45
Tuesday 00:00 - 23:45
Wednesday 00:00 - 23:45
Thursday 00:00 - 23:45
Friday 00:00 - 23:45

Telephone

+923155049296

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rashida Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Rashida Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category