Quranislam

Quranislam Ammara hina
Haifiza Qariya Alima
Quran Teacher Online
owner
digital marketer
(2)

22/03/2023

*کسی بھی معاشرے میں حقیقی معذور وہ ہوتے ہیں.*
*جو آنکھیں رکھتے ہیں - مگر حقیقت کو نہیں دیکھتے،*
*کان رکھتے ہیں - مگر سچ سٌننا پسندنہیں کرتے،*
*زبان رکھتے ہیں - مگر حق بات کہنے سے ڈرتے ہیں،*
*اور دماغ رکھتے ہیں - مگر سوچنےاور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم رہتے ہیں...!!!🌹*

*دنیا ایک امتحان گاہ ہے یہاں غلطیاں بھی ہوں گی اُن غلطیوں کے نقصانات اور ااثرات بھی۔ لیکن اللہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں...
22/03/2023

*دنیا ایک امتحان گاہ ہے یہاں غلطیاں بھی ہوں گی اُن غلطیوں کے نقصانات اور ااثرات بھی۔ لیکن اللہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں تاکہ انسان غلطیاں کر کہ روتا ہوا وہیں جاۓ ہو ہی نہیں سکتا اللہ کوئی راستہ نہ نکالیں*

*اے میرے بہت جلد مان جانے والے رب اپنے اس بندے کو بخش دے جس کے پاس تجھ سے دعا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں*
*آمین*

*اے میرے بہت جلد مان جانے والے رب اپنی اس بندی کو بخش دے جس کے پاس تیری رحمت کے علاوہ کوئی سہارا ہے نہ تجھ سے دعا کے سوا...
22/03/2023

*اے میرے بہت جلد مان جانے والے رب اپنی اس بندی کو بخش دے جس کے پاس تیری رحمت کے علاوہ کوئی سہارا ہے نہ تجھ سے دعا کے سوا کوئی چارہ...!!*

*اٹھیئے! قیام الیل کیجئے اور اسے منا لیجیئے جو ماننے میں دیر نہیں کرتا*
✨
🕋 ✨

22/03/2023

*کیا حسین اتفاق ہے*
*گُلوں پر بھی بہار آ رہی ہے اور مومنوں کے دلوں پر بھی۔۔۔!*

*چند روز میں سب درخت اور پودے سر سبز پتوں سے بھر جائیں اور مومنوں کے دل ایمان کے نور سے ان شاءالله۔۔۔*

*یعنی جوبن اکٹھا آ رہا ہے اور بہاریں مسکرا رہی ہیں۔۔۔*

*بُشراکم بشراکم یا اھل الذکری۔۔۔!!*🌜

🌹 ♥️🌹

*_اللھم بلغنا رمضان!_*

22/03/2023

یا ربّی
میں ڈرتی ہوں آپ کو کھونے سے
میں گنہگار ہوں ،مگر مجھے مان ہے، آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں
تبھی تو ناامید نہیں ہونے دیتے مجھے
پس یا ربّی ! میرے دل میں اپنی محبت بڑھا دیجئے
کیونکہ آپ سے محبت میرے دل کے لیے شفا ہے 🥹♥️

*انا للّٰه وانا الیہ راجعون**دیکھی حیثیت اپنی......؟* *کیسے کروڑوں کا مال چھوڑ کے باھر بھاگے..ابھی کچھ دیر پہلے کی تو با...
22/03/2023

*انا للّٰه وانا الیہ راجعون*
*دیکھی حیثیت اپنی......؟*
*کیسے کروڑوں کا مال چھوڑ کے باھر بھاگے..ابھی کچھ دیر پہلے کی تو بات ہے*
*مگر تب کیا ہوگا جس منظر کو قرآن نے بیان کِیا ہے اسکی فکر کیجئیے*
*اذا زلزلت الارض زلزالھا*
*جب زمین اپنے بھونچال سے جھنجوڑ دی جائے گی زلزلے کے بعد اپنا محاسبہ کریں کہ کیا میں مرنے کے لیے تیار ہوں؟*

Address

Wah

Opening Hours

Monday 05:00 - 12:00
Tuesday 05:00 - 12:00
Wednesday 05:00 - 12:00
Thursday 05:00 - 12:00

Telephone

+923125699036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranislam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quranislam:

Shortcuts

Share