12th Chemistry New Batch Alert ❗
Ready to master Chemistry for your board exams? Join our dedicated batch starting soon!
Monday, November 17, 2025
Don't miss out on securing your top scores!
For quick registration and details, WhatsApp us now: 030854406782
SK SIR
𝐋𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐦𝐢𝐬𝐭𝐫𝐲 𝐢𝐧 Sirsyed School & College Campus IX
👉 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐦𝐢𝐬𝐭𝐫𝐲 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭.
26/11/2025
خدارا اپنے اردگرد لوگوں اور بچوں کو ان کے ناکامیوں پر اتنا ٹارچر نہ کرے کہ وہ خودکشی کرنے پر مجبور ہو جائیں ، اپنے الفاظ اور لہجے نرم کردے اور ان کا استمال سوچ سمجھ کر کریں ، بولیں اور بولتے رہیں کہ کوئی بات نہیں کہ آپ اس بار ناکام ہوے اگلی بار پھر کوشش کر لینا ، کہہ دیں کہ کسی ایک چیز میں ناکام ہو جانا ہار جانا نہیں ہوتا اس پر زندگیاں ختم نہیں کی جاتی ہے۔ خدارا اپنے بچوں کو جیت کی دوڑ میں اس قدر نہ لگائیں کہ ناکامی انہیں موت کے مترادف لگے، زندگی کو آسان بنائیں اتنی بھی مشکل نہیں کہ انسان زندگی پر موت کو ترجیح دیں۔ انسان کو انسان ہونے کا مارجن دیں!😥
Rip Riaz Tareen , 💔 💔 may Allah grant him janat-ul-ferdos Ameen
19/11/2025
Fueling the brain with coffee and chemical equations. Kp and Kc are about to be my new best friends! On the road to acing this. Wish me luck!
18/11/2025
Diving deep into Chemical Equilibrium tonight! 🤓
💻 Master Your Exams From Home! Online Board Prep 2026 with SK Sir! 📚
Assalamu Alaikum, Students ❗
I am SK Sir and I am excited to launch new comprehensive ONLINE LECTURE BATCHES for 9th, 10th, 1st Year, and 2nd Year CHEMISTRY students!
No need for expensive academies! In the comfort of your own home, you can achieve:
✅ Live Doubt Clearing Sessions
✅ High-Quality Video Lectures
✅ Targeted Board Exam Preparation
Limited Seats available for personalized attention!
📲 Contact me on WhatsApp Right Now (For Admissions and Details):
03085440678
23/10/2025
SKSIR CHEMISTRY 11TH GUESS PAPER FBISE 2025
03/08/2025
یہ ویزیٹنگ فیکلٹی کا آئیڈیا دینے والے بندے کو میرا سلام یے ...! بلکہ 21 توپوں کی سلامی
کیا شاندار سسٹم بنایا ہے! ہمارے بے روزگار ماسٹرز اور پی ایچ ڈی حضرات کیلئے یونیورسٹی میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں کو 1500 ، 1200 روپے عوز فی کلاس پڑھانے کا بہترین موقع۔
سستا ترین پڑھا لکھا مزدور 😍
عوام کے سامنے یونیورسٹیوں کو اپنی ہائلی کوالیفائیڈ فیکلٹی دکھانے کا بہترین جگار، اب داخلہ لینے والوں کو تو نہیں پتا کہ یہ جو پی ایچ ڈی والے حضرات نظر آ رہے ہیں یہ بیچارے دیہاڑی پر رکھے ہیں
نہ جاب سیکیورٹی، نہ میڈیکل، نہ ریسرچ فنڈ، نہ ترقی... لیکن مزے کی بات؟ لوگ یہ سب سنتے ہی کہتے ہیں:
"ارے بھائی! سسٹم کا حصہ بن جاؤ، ایکسپیرینس لو، پھر جب پرماننٹ پوزیشن آئے گی، سب سے پہلے تم ہی کو ملے گی!"
ہاہاہا... کیا خواب دکھاتے ہیں لوگ!
حقیقت یہ ہے کہ جب پرماننٹ پوزیشن آئے گی اور کوئی تگڑی سفارش والا آئے گا، تو آپ کا ایکسپیرینس جائے گابھاڑ میں۔۔
چلو مان بھی لو کہ کچھ نہ ہونے سے کچھ تو بہتر ہے پر پھر بھی یار کم از کم ان ہائلی کوالیفائیڈ استادوں کو انکی تنخواہ تو ہر ماہ دیا کرو، یہ کہاں کا انصاف ہے کہ بندہ پورا سمسٹر محنت سے پڑھاتا رہے اور سمسٹر کے بعد اپنے حلال پیسوں کیلئے جو کہ ماہانہ 10 سے 15 ہزار ہی بنتا ہے، دفتروں کے چکر کاٹ کاٹ
کر خوار ہو جائے۔
مجھے اب تک 3 دوستوں نے جو خود اس جاب کا مزہ چکھ چکے ہیں مشورہ دیا ہے کہ بندہ کسی اکیڈمی پر میں پڑھا لے پر ویزیٹنگ پر نہ لگے۔
(آپ سے دعا کی درخواست ہے)
01/08/2025
گزشتہ روز اپر دیر کے علاقے گندیگار پائیں میں ایک 15 سالہ طالبہ، انمول، نے میٹرک کے امتحانی نتائج سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی جان لے لی۔ انمول نے 1200 میں سے 1010 نمبر حاصل کیے تھے۔ جو بظاہر ایک بہترین رزلٹ ہے، لیکن معاشرتی دباؤ، دوسروں سے موازنہ، اور نمبر نہ آنے کا خوف اتنا شدید تھا کہ وہ یہ بوجھ نہ اٹھا سکی۔
ایک اور طالبہ، لوئر دیر کی رہائشی، نے بھی میٹرک کے نتائج سے پریشان ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ وہ خوش قسمتی سے بچ گئی، لیکن ہم کب سیکھیں گے کہ ہماری خاموشی، ہماری توقعات اور ہمارا نظام تعلیم بچوں کو اندر سے کھا رہا ہے؟
تعلیم کا مقصد صرف نمبر لینا رہ گیا ہے!
ہمارا ایجوکیشن سسٹم آج بھی یاد کرنے والے (memorization) طالبعلم کو ذہین سمجھتا ہے۔
جو صرف رٹہ مار لے، وہ “پوزیشن ہولڈر” ہے، اور جو چیزوں کو سمجھنے اور مختلف طریقے سے سوچنے کی کوشش کرے، اسے “کمزور” یا “ناکام” قرار دے دیا جاتا ہے۔
معاشرے نے ذہانت کا معیار ہی بدل دیا ہے۔
جو بچے زبردست تخلیقی سوچ رکھتے ہیں، سوال پوچھتے ہیں، یا یاد نہ کر سکیں انہیں ہم ذہین نہیں، بلکہ نالائق سمجھتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ہمارے بچوں میں اعتماد کی شدید کمی ہو گئی ہے۔
اور سب سے بڑا سوال:
ذرا سوچیں، آپ کی کلاس کے وہ لڑکے یا لڑکیاں جو ہمیشہ پوزیشن لیتے تھے، کیا آج وہی سب سے زیادہ کامیاب ہیں؟
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ زندگی میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جن کے نمبر کم تھے، لیکن حوصلہ، وژن اور محنت زیادہ تھی۔
ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ نمبر سب کچھ نہیں ہوتے
• ہر بچہ ذہین ہوتا ہے، بس اُس کی ذہانت کا طریقہ مختلف ہوتا ہے
• رٹا سسٹم ختم کیے بغیر اصل تعلیم ممکن نہیں
• بچوں کو اعتماد، خودداری اور تنقیدی سوچ سکھانا ہوگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Wah