Hafiz Fahad Tutor

Hafiz Fahad Tutor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Fahad Tutor, Education, Wah.

03/10/2025

آپ ﷺ اکثر اوقات تبسم فرمایا (مسکرایا) کرتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

25/08/2025

منہ میٹھا کیجئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

21/03/2025

‏انسان کی خوبصورتی کا تعلق✨
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے👍

28/08/2024

ریڈ فورٹ مظفرآباد آزاد کشمیر کے ٹاپ پر خوبصورت نظاروں کے ساتھ حافظ فہد گلزار قریشی کی آواز میں آذان سماعت فرمائیں اورلائک ، کمنٹ اور شئیر بھی کریں ۔۔۔۔۔


14/08/2024

"اللہ کے مقرر کردہ وقت سے بہتر کوئی وقت نہیں"

* وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىﭤ(5)*
ترجمہ: کنزالعرفان

" اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے۔"

13/08/2024

*گناہ نہیں چھوٹتے تو توبہ بھی نہ چھوڑیں*
*ان شاءاللہ توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے*
*توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں*
*یہ ایک مستقل عبادت ہے*
*توبہ غسل کی طرح* ہے
*جتنی بار کی جائے روح میں حسن اور نکھار آتا ہے*

13/08/2024

*اپنے لیئے دعا مانگا کریں کہ اے میرے پیارے اللہ! ہمیں اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دیں جو پریشان رکھتی ہیں اور ہمارے حال پر رحم کریں جس بات کو لے کر آپکی ذات سے دعا گو ہیں ہم اُس میں ہمارے لیے خیر کا معاملہ کریں ہمیں سکون اور ہر خوشی عطا کریں جو آپ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا*

*رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ*
*اے رب! جو خیر بھی تو مجھ پر نازل فرمائے میں اس کا محتاج ہوں۔*

12/08/2024

دل اُسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے، تاکہ تمہیں محبت کے بدلے محبت مل سکے۔

"یہ ایک چھوٹی سی محـــبت بھری دعوت" ان تمام پیارے بہن بھائیوں کیلئے جو ہماری پوسٹیں پڑھتے ہیں اور ان پر ری ایکٹ بھی کرتے...
12/08/2024

"یہ ایک چھوٹی سی محـــبت بھری دعوت"

ان تمام پیارے بہن بھائیوں کیلئے جو ہماری پوسٹیں پڑھتے ہیں اور ان پر ری ایکٹ بھی کرتے ہیں
❤️❤️❤️❤️❤️

12/08/2024

نبیﷺ نے فرمایا :
" اللہ تعالیٰ اس کتاب ( قرآن ) کے ذریعے بہت سے لوگوں کو اونچا کردیتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعے سے نیچا گراتا ہے "
صحیح مسلم 1897

Address

Wah

Telephone

+923181321513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Fahad Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Fahad Tutor:

Shortcuts

Share

Category