24/08/2025
سرزمین گلگت بلتستان کہ ضلع غذر میں غزیر حالیہ دنوں میں ایک بدترین سیلاب ایا ہے جس کے نتیجے میں تقریبا 186 گھرانے متاثر ہوئے ہیں جن میں تقریبا 150 گھرانے مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں ان کی بحالی کے لیے امدادی کمپین سٹارٹ کی ہے جس میں اپ تمام کی تعاون کی ضرورت ہے