17/01/2025
Taib Online Quran Academy
TAIB ONLINE QURAN ACADEMY IS A BEST CHOICE THAN OTHER ACADEMIES
SO LET JOIN US GET REWARD THERE AND
17/01/2025
04/12/2024
Wa.me/3088818737
28/11/2024
03/11/2024
💐السلام علیکم💐https://wa.me/c/923203717903
اہلاً وسہلاً مرحبا!📿
قرآن مجید تجوید کے اُصولوں کے ساتھ نازل ہوا ہے۔ جبریل علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے کلمات(مکمل قرآن مجید)نبی کریم ﷺ کو سنائے تو جبریل امین علیہ السلام نے انہیں ایک خاص انداز میں سنایا اور آپ ﷺ کو وہ طریقے بتائے جن میں قرآن مجید کی تلاوت کرنا جائز ہے۔ لہٰذا ہم پر واجب ہے کہ ہم ان احکام کی پابندی کریں تاکہ ہم قرآن اس طرح پڑھیں جیسے نازل ہوا ہے۔اس ضرورت کے پیش نظر *تائب آن لائن قرآن اکیڈمی* متعارف کروا رہی ہےخواتین کے لیے چالیس روزہ قرآن تجوید کورس جس سے آپ سیکھ سکیں گے احسن انداز میں تلاوت مع تجوید۔
📌نمایاں خصوصیات:
*• تجوید کی اہمیت*
*• تجوید کی ضرورت*
*• تجوید کے فضائل*
*• حروف کی پہچان*
*• مخارج کی پہچان*
*• حرکات کےقواعد و ضوابط و مشق*
*• تنوین کے قواعد و ضوابط و مشق*
*• مدکے مفصل و جامع قواعد و ضوابط و مشق*
*• وقف کے قواعد و ضوابط و مشق*
*• شدّ کا استعمال و مشق*
*• رموزِ اوقاف اور ان کا کردار*
*• صحیح طریقۂ غنہ ،اخفا ،ادغام اور اظہار*
*• مشق غنہ ،اخفا ،ادغام اور اظہار*
*• تجوید کے لیے رنگوں کی تقسیم و پہچان*
*• ترتیلِ تلاوت*
*• طریقۂ تعلُّم ِ تجوید*
*• نون ساکن اور تنوین کے احکام*
*• میم ساکن کے احکام*
*• نون اور میم مشدّد*
*• قلقلہ*
*• موٹے اور ہلکے حروف*
*• مخرج اور صفات*
*• اختتام پرتقسیم اَسناد**
آج ہی اپنی شمولیت یقینی بنائیں ۔
نوٹ:
بروقت فیس جمع کروا کر تصدیقی سلپ یا میسج ضرور وصول کریں.
اکاؤنٹ کی معلومات :
جاز کیش
*03326411227*
*Ayesha Siddiqa*
🔹🔷شکریہ🔷🔹
_منجانب:_ *تائب آن لائن قرآن اکیڈمی*
17/08/2024
06/10/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Wah