Rabt-Ul-Quran Academy

Rabt-Ul-Quran Academy Learn Quran. Build Your Connection. Transform Your Life. 📖✨
Online Quran Classes for Kids & Adults | Quran Reading | Tajweed | Translation | Islamic Learning

Admission open
22/08/2026

Admission open

22/08/2026

Al-Kahf | Beautiful Recitation 📖✨

12/08/2026

Surah Yunus 📖

31/07/2026

ʝʊʍʍǟɦ ʍʊɮǟʀǟӄ 🎧💖

📖✨ تـــــفــــسیــــــــر ✨📖🙌 {اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ: سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔} 🙌یعنی ہر طرح کی حمد اور تعریف کا مُستحِق...
30/07/2026

📖✨ تـــــفــــسیــــــــر ✨📖

🙌 {اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ: سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔} 🙌
یعنی ہر طرح کی حمد اور تعریف کا مُستحِق اللّٰہ تعالیٰ ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ کمال کی تمام صِفات کا جامع ہے۔

📖 حَمد اور شُکر کی تعریف: 📖
حَمد کا معنی ہے کسی کی اختیاری خوبیوں کی بِنا پر اُس کی تعریف کرنا اور شُکر کی تعریف یہ ہے کہ کِسی کے احسان کے مُقابلے میں زبان، دِل یا اعضاء سے اُس کی تعظیم کرنا اور ہم چونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی حَمد عام طور پر اُس کے احسانات کے پیش نظر کرتے ہیں اِس لئے ہماری یہ حَمد’’ شُکر‘‘ بھی ہوتی ہے۔

🤲 {لِلّٰهِ: اللّٰہ کے لئے۔} 🤲
’’اللّٰہ‘‘ اُس ذاتِ اعلیٰ کا عَظمَت والا نام ہے جو تمام کمال والی صِفتوں کی جامع ہے اور بَعض مُفَسِرین نے اُس لفظ کے معنٰی بھی بیان کیے ہیں جیسے اُس کا ایک معنی ہے: ’’عبادت کا مُستحِق‘‘ دوسرا معنی ہے: ’’وہ ذات جس کی مَعرفَت میں عقلیں حیران ہیں ‘‘ تیسرا معنی ہے: ’’وہ ذات جس کی بارگاہ میں سکون حاصل ہوتا ہے‘‘ اور چوتھا معنی ہے: ’’وہ ذات کہ مصیبت کے وقت جس کی پناہ تلاش کی جائے۔‘‘
📚 (بیضاوی، الفاتحۃ، ۱ / ۳۲) 📚

🌍 {رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: جو سارے جہان والوں کا مالِک ہے۔} 🌍
لفظ’’رَبّ‘‘ کے کئی معنی ہیں : جیسے سید، مالِک، مَعبود، ثابت، مصلح اور بتدریج مرتبہ کمال تک پہنچانے والا۔ اور اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ ہر موجود چیز کو عالَم کہتے ہیں اور اس میں تمام مخلوقات داخل ہیں۔
📚 (صاوی، الفاتحۃ، تحت الآیۃ: ۱، ۱ / ۱۶، خازن، الفاتحۃ، تحت الآیۃ: ۱، ۱ / ۱۷، ملتقطاً) 📚

30/07/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ 🤝🌺💚 Ameer-E-Mi...
29/07/2026

اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ 🤝🌺

💚 Ameer-E-Millat Online Academy کی جانب سے ہمارے تمام نئے فالوورز کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🌹

آپ کا ہماری علمی و دینی فیملی کا حصہ بننا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں قرآنِ کریم کی تعلیم و خدمت کے اس مبارک سفر میں آپ جیسے قدر دان افراد کی رفاقت عطا فرمائی۔

ہمارا مقصد صرف قرآنِ مجید کی تعلیم دینا نہیں، بلکہ صحیح تجوید، مخارج، اسلامی اخلاق اور دینی شعور کو عام کرنا بھی ہے، تاکہ ہر مسلمان قرآنِ پاک کو درست انداز میں پڑھ، سمجھ اور اپنی زندگی کا حصہ بنا سکے۔

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کو قرآنِ کریم کی محبت، علمِ نافع اور عملِ صالح کی دولت عطا فرمائے، اور ہمیں اخلاص کے ساتھ دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

🌸 ہمارے پیج سے جڑے رہیں، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اور اس خیر کے پیغام کو اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔

Ameer-E-Millat Online Quran Academy
Learn Quran Today, Illuminate Your Tomorrow. 📖✨
Ferisha Joseph, راشد آھير, Muhammad Salaman, مظہر جتوٸ, Hinayah Khan, Tariq Mehmood Kahlo, Lmz Teagrance, Allam Yameen Madni, Inayat Rehman, Amiru Dan, SA Idu Musa Ginjau, Sn Rana Sn Rana, Wasand Mari, Rana Tariq Rana Tariq, OM Mohamed, Asim Marwat, Ismail Ghanghla, سنجر ممبرانی, Moza Moza, Abdul Rahman Malik, Asif Abbasi, Muhammad Ayoub, ځوان کندهاری

29/07/2026

Address

Wah Cantt
Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabt-Ul-Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category