30/05/2024
السلام عليكم.
*طيبات اسكول آف اسلامک اسٹڈیز* کی جانب سے
بچوں کے لیے *حج تربیتی پروگرام* منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس کورس کا مقصد یہ ہے کہ بچوں میں ذوالج کے پہلے عشرہ کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔
۔ اس کے علاوہ حج کے ارکان کو بھی سمجھایا جائے گا۔
*کورس کا دورانیہ:* 3 جون- 14 جون
*اوقات:* 10:30-12:30 بجے
📍CB-120, نزد فیضان مدینہ مسجد، گرین سٹی، واہ کینٹ۔