گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول واڈھی

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول واڈھی It's official page of GES Wadhi

30/09/2026

یہ وطن ہمارا ہے۔ ہم ہیں پاسباں اس کے

مارننگ اسمبلی کی تصویری جھلکیاں۔وطن کے محافظوں کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
30/09/2026

مارننگ اسمبلی کی تصویری جھلکیاں۔
وطن کے محافظوں کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

30/09/2026

آج کا پیغام

30/09/2026

معرکہ حق پر اظہار خیال کرتے ہوئے۔
وطن کے محافظوں کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

جشن عید میلاد النبی مبارک
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی مبارک

26/08/2026
خوش آمدید محترم!* 🌸*Welcome Back to School!*گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ایک بار پھر اسکول کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں۔نئی اُمی...
24/08/2026

خوش آمدید محترم!* 🌸

*Welcome Back to School!*

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ایک بار پھر اسکول کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں۔
نئی اُمید، نئے خواب اور نئے عزم کے ساتھ*۔ 🌟

🌷 *آپ سب کو اسکول واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!* 🌷

*Best Wishes for a Successful & Wonderful New Academic Journey!* 💐

24/08/2026

Welcome back.
Dears Students

🌸 چھٹیاں ختم، اسکول شروع! 🌸پیارے بچو!چھٹیوں کی خوبصورت یادوں کے بعد اب وقت ہے دوبارہ اپنے اسکول کی رونقیں لوٹانے کا۔ 📚🎒آ...
23/08/2026

🌸 چھٹیاں ختم، اسکول شروع! 🌸
پیارے بچو!
چھٹیوں کی خوبصورت یادوں کے بعد اب وقت ہے دوبارہ اپنے اسکول کی رونقیں لوٹانے کا۔ 📚🎒
آئیں! نئے جوش، نئی امیدوں اور مسکراہٹوں کے ساتھ اپنے اسکول واپس چلیں۔
آپ کے اساتذہ آپ کے منتظر ہیں۔ ❤️
خوش آمدید پیارے بچو!
Welcome Back to School! 🌷✨

22/08/2026

السلام علیکم محترم والدین۔
24 اگست بروز سوموار گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آپ کا سکول دوبارہ کھل رہا ہے۔
ہر طرح کی صفائی ستھرائی آپ کے محنتی اساتذہ کرام اورملازمین نے مل جل کر کام مکمل کیا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ پہلے دن سے ہی اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
آپ کا سکول اور آپ کے ٹیچرز آپ کے بچوں کے لیے تیار ہیں۔
ویلڈن ٹیم واڈھی

Address

Wadhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول واڈھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share