22/02/2026
إنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ"
بے شک اللہ کی رحمت نیکی کرنے والوں کے قریب ہے۔ ❤️
رمضان کے اس مبارک مہینے میں خود بھی نیکی کی راہ پر چلیں اور دوسروں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کریں۔ چوتھا روزہ مبارک!