27/06/2026
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن و ایم ایس ایم وہاڑی کی جانب سے وہاڑی میں بھٹہ شادی خاں کے مقام پر سبیل و لنگر امام حسین کا اہتمام کیا گیا۔
سبیل کیمپ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی کے کوآرڈینیٹر علی عمران جٹ صاحب سینئر رہنما ایم ایس ایم ضلع وہاڑی جناب ملک سبحان صاحب بھی موجود تھے۔تحریک منہاج القرآن وہاڑی کی سینئر قیادت نے بھی خصوصی شرکت کی۔
اتحاد ہماری طاقت
محبت ہمارا پیغام