08/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈیرہ غازی خان میں سکالر سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر دلی دکھ اور رنج ہوا۔
اللّٰہ پاک زخمی بچوں کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔...
01/05/2026
جس کے نام پر چھٹی ہوگی
خود وہ کام پر جائے گا
کل میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا
یومِ مزدور
09/04/2026
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول وی بلاک کے بچوں میں درسی کتابوں کی تقسیم 📚
علم کی روشنی ہر بچے تک پہنچانے کی ایک خوبصورت کاوش۔
نئی کتابیں، نئے خواب، اور روشن مستقبل کی شروعات۔
آئیں مل کر تعلیم کو عام کریں اور اپنے بچوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیں۔