06/09/2024
6 September
We are providing quality education services in Vehari city since last 8 years.
We are focusing on character building with practical learnings under the supervision of qualified and experienced staff.
06/09/2024
6 September
07/10/2023
Keep smiling to spread kindness 😊
05/10/2023
07/10/2022
اللّٰہ پاک ہمیں دنیا اور آخرت کے امتحانات میں کامیابی دیں۔ آمین
05/10/2022
05/10/2022
12/09/2022
اے اللّٰہ ہمیں برائی سے بچا اور بُرے کاموں کو روکنے کی ہمّت و توفیق عطا فرما۔ آمین
پاکستان بہت اچھا ملک ہے۔ سسٹم صحیح نہیں ہے۔ کھانا خراب نہیں ہے۔ پکانے والا خراب ہے۔ ملک برا نہیں ہوتا ہے۔ اُس میں رہنے والے اچھے یا بُرے ہوتے ہیں۔ پاکستان سے اچھا ملک کوئی ہے ہی نہیں۔
شکیل صدیقی کی خوبصورت اور گہری بات۔
Follow: Rizwan Nawab
03/08/2022
"حُسن" ڈھل جاتا ہے ، "حسنِ سلوک" باقی رہتا ہے۔
دی ایجوکیٹرز دانیوال وہاڑی
25/06/2022
ہوائیں معذرت کر بھی لیں!
تو "ٹوٹی ٹہنی" نہیں جڑتی۔۔۔
04/03/2022
Aameen