14/06/2025
انوارالقرآن
Chak no.539EB Teh & Dist. Vehari (Punjab) Pakistan.
14/06/2025
05/06/2025
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر و للہ الحمد
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جامعہ انوار القرآن میں مغرب کی نماز کے بعد ترجمہ و تفسیر کا ایک گھنٹے کا سبق ہوتا ہے ۔ جس میں چھوٹے بڑے ، پڑھے لکھے اور ان پڑھ ، مرد اور خواتین سب شرکت کر سکتے ہیں ۔ صرف ایک گھنٹے کا وقت نکالیں اور قرآن کریم کے ساتھ شعوری تعلق مضبوط بنائیں ۔
تخلیق آدم کا اعلان اور ملائکہ کی حیرانی، انسان زمین پر خلیفہ اور ذمہ داریاں، انسان سے مشابہ ڈھانچوں کی دریافت اور تجزیہ، ڈارون کے نظریہ ارتقاء کا تجزیہ۔ یہ موضوعات آج کے درس قرآن میں شامل کردیے گئے ہیں۔ لنک کمنٹ میں حاضر ہے احباب شفقت فرما کر سماعت فرمائیں اور مزید سوالات اس سے متعلق آپ کے سامنے ہوں تو کمنٹ میں شامل فرما دیں تاکہ آئندہ چند دنوں میں اس موضوع پر اسباق میں شامل کیے جا سکیں جزاک اللہ خیراً کثیراً ۔
جو سونے سے قبل تسبیح کو معمول بنا لے، اسے اپنے امور کی انجام دہی میں نشاط اور قوت نصیب ہوتی ہے اور عبادت کے لیے طاقت عطا کی جاتی ہے!
امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ
[مجموع الفتاوی، 7: 493]
جس نے خود کو دوسروں سے بہتر سمجھا، اس نے تکبر کیا!
سفیان بن عیینہؒ
انسان کے لیے سب سے بہتر اور افضل دن وہ ہےجب وہ توبہ کرے اور اللہ اس کی توبہ قبول فرمالے-
حافظ ابن قیم رحمۃاللہ علیہ
سچا مومن اپنی خلوتوں میں اس سے بہتر حالت میں ہوتا ہے جب وہ لوگوں کے ساتھ ہو
اطاعت میں باپ مقدم ہے اور حسن سلوک میں ماں!
امام احمد بن حنبلؒ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chak No. 539eb Dist. Vehari
Vehari
786