28/11/2025
سموگ سے متعلقہ سرگرمیاں
1. آگاہی سیشنز:
سموگ کے نقصانات، اسباب اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے طلبہ کو باضابطہ آگاہی سیشنز دیے گئے۔
2. چارٹ بنانا اور ڈسپلے:
طلبہ نے سموگ سے متعلق معلوماتی چارٹس تیار کیے،
3. فلیکس اور بینرز:
سموگ سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر بارے آگاہی پھیلانے کے لیے فلیکس اور بینرز لگائے گئے
4. ڈرائنگ اور آرٹ سرگرمیاں:
طلبہ نے سموگ کے موضوع پر ڈرائنگز اور آرٹ ورک تیار کیے،
5. مضمون نویسی مقابلے:
سموگ کے اسباب، اثرات اور حل پر مبنی مضمون نویسی کے مقابلے کروائے گئے جن میں طلبہ نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔
GHS 5 WB VEHARI
36330040