16/04/2026
Masha Allah.
🌟 پہلا دن — ایک روشن آغاز 🌟
آج ہمارے پیارے طالبعلم کا اسکول میں پہلا دن ہے۔ یہ ایک نئے سفر کی شروعات ہے، جو علم، محنت اور کامیابیوں سے بھرپور ہوگا ان شاء اللہ۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو علم و حکمت سے نوازے، اسے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے اور اس کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ 📚✨
Best of Luck, Muhammad Rafay Arslan!
آپ کا یہ پہلا قدم آپ کو عظیم کامیابیوں کی طرف لے جائے۔ 🌈
Mahar Arslan Nazia Riaz Naveed Iqbal