Al Rehan Public School 56/w.b Vehari.

Al Rehan Public School 56/w.b Vehari.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Rehan Public School 56/w.b Vehari., School, Ada Pipli 10 Km Vehari, Vehari.

18/10/2024

Respected Teachers and parents.
Assalamualaikum,
All schools, Public and Private, will remain closed all over Punjab today on 18/10/2024 due to law and order situations.
From Director:
Al Rehan Public High School 56/W.B Vehari
Al Rehan Educational System 56/W.B Vehari
Al Rehan Educational System Pipli Adda Vehari

10/10/2024

الحمداللہ
الریحان پبلک ہائی اسکول کے طالبعلم محمد شعبان نے ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

10/10/2024

الحمدللہ۔
الریحان پبلک ہائی اسکول کے طالبعلم محمد شعبان نے پیف کی جانب سے منعقدہ ادبی پروگرام مقابلہ نعت میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
پرنسپل الریحان پبلک ہائی اسکول 56 ڈبلیوبی وہاڑی۔
جناب ڈاکٹرملک عبدالشکور ریحان
اور تمام اسٹاف کو بہت مبارکباد۔

27/09/2024

الحمدللہ۔
الریحان پبلک ہائی اسکول کے طالبعلم محمد شعبان نے تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Photos from Al Rehan Public School 56/w.b Vehari.'s post 14/09/2024

الریحان ایجوکیشنل سسٹم خدیجہ کیمپس مین خانیوال روڈ پپلی اڈہ وہاڑی

09/08/2024

*الحمداللہ ثمہ الحمد اللہ*
*الریحان پبلک ہائی اسکول چکنمبر 56 ڈبلیوبی بدھانوالہ وہاڑی کا جماعت نہم کے رزلٹ میں علاقہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہائی اسکولوں میں نمایاں پوزیشنز کا اعزاز برقرار۔*
الریحان پبلک ہائی اسکول کے طالب علم محمد ساجد رولنمبر 437120 نے 520/555 نمبر حاصل کر کےعلاقہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہائی اسکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے*
*ڈائریکٹر*
*ڈاکٹر ملک عبدالشکور ریحان*

09/08/2024
09/07/2024

*الحمداللہ ثمہ الحمد اللہ*
*الریحان پبلک ہائی اسکول چکنمبر 56 ڈبلیوبی بدھانوالہ وہاڑی کا جماعت دہم کے رزلٹ میں علاقہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہائی اسکولوں میں سنٹر ٹاپ اور پہلی پوزیشن کا اعزاز برقرار۔*
*الریحان پبلک ہائی اسکول کی طالبہ ثانیہ رول نمبر 123305 نے 1162 نمبر حاصل کر کے سنٹرز ٹاپ اور علاقہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہائی اسکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے*
*ڈائریکٹر*
*ڈاکٹر ملک عبدالشکور ریحان*

23/06/2024

اطلاع عام
تمام معزز اساتذہ کرام اور محترم والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ کی اجازت ملنے پر الریحان ایجوکیشنل سسٹم کے تمام کیمپس کل مؤرخہ 24 جون 2024 بروز سوموار سے تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے کھل رہے ہیں۔لہذا تمام والدین سے درخواست کی جاتی ہے کہ بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
منجانب ڈائریکٹر
الریحان پبلک ہائی سکول 56 ڈبلیوبی وہاڑی
الریحان ایجوکیشنل سسٹم 56 ڈبلیوبی وہاڑی
الریحان ایجوکیشنل سسٹم (خدیجہ کیمپس) پپلی اڈہ وہاڑی
رابطہ نمبر۔ 03024695862
03457074346

Photos from Al Rehan Public School 56/w.b Vehari.'s post 13/06/2024

A new project at adda pipli vehari .
Al Rehan Educational System.

Want your school to be the top-listed School/college in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ada Pipli 10 Km Vehari
Vehari