Alquran_al_hikmah

Alquran_al_hikmah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alquran_al_hikmah, Tutor/Teacher, Vehari.

20/08/2026
اگر آپ پریشان رہتے ہیں اوورتھنکنگ کرتے ہیں تو ان میں سے کوئی ایک ٹارئی کریںیہ ہیلپ آؤٹ کرے گا انشاء اللہ 🌷🔥
16/08/2026

اگر آپ پریشان رہتے ہیں
اوورتھنکنگ کرتے ہیں
تو ان میں سے کوئی ایک ٹارئی کریں
یہ ہیلپ آؤٹ کرے گا انشاء اللہ 🌷🔥




ہیلنگ ایک لمبا سفر ہے 🫀اور یہ تھکا دینے واالا سفر بھی یے ۔ایک لمحہ آپ کو لگتا ہے آپ ٹھیک ہو چکے ہیں۔اگلے لمحےآپ کولگفا ی...
12/08/2026

ہیلنگ ایک لمبا سفر ہے 🫀
اور یہ تھکا دینے واالا سفر بھی یے ۔
ایک لمحہ آپ کو لگتا ہے آپ ٹھیک ہو چکے ہیں۔
اگلے لمحےآپ کولگفا یے
کہ شایدآپ کبھی ٹھیک ہوئے ہی نہیں تھے ۔۔💔
یہ سرکل چلتا رہتا ہے اور چلتا رہے گا
کوئی بھی اس دنیا میں مکمل صحت یاب نہیں یے ۔
تو آپ کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔




11/08/2026

کسی کو نظر اندازکرنا اسے بے توقیر کرنے جیسا ہے ۔۔۔
نظر اندازی سے بہتر کوئی سزا نہیں جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں۔
بعض اوقات کچھ کوگوں کونظرانداز کرنا پڑتا ہے،🥲


♥️

10/08/2026

اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ وہ
اور زیادہ عطا کرے گا
اگر تم اس پہ شکر گزار ی کرو گے
جو تمہارے پاس موجود ہے🌷♥️




Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alquran_al_hikmah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alquran_al_hikmah:

Shortcuts

Share

Category