Danial Public High School 34/WB Vehari

Danial Public High School 34/WB Vehari

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danial Public High School 34/WB Vehari, School, 34/WB Pipli Adda, Vehari.

Photos from Danial Public High School 34/WB Vehari's post 11/05/2024

وہاڑی ()
دانیال پبلک ہائ سکول میں پچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں اور انکی صحت کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔ اور سکول میں بہترین کارکردگی پر بچوں کے لیے تفریح کے لیے سپورٹس ڈے اور فلاور شو کا اور ریفرشمنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بچوں اور ٹیچرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پر ڈاریکٹر دانیال پبلک ہائ سکول ملک رمضان لُڑکا ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور منیجمنٹ ڈاریکٹر ملک دانیال لُڑکا نے بچوں اور ٹیچرز کی محنت اور سکول سے لگاو کو سراہا۔ اس موقع پر پرنسپل دانیال پبلک ہائ سکول عمر فاروق کمبوہ اور ڈسیپلن انچارج چوہدری علی ارائیں ٹیچرز شاہد ڈاہا توقیر صاحب شاہد صاحب او شاہد سکھیرا صاحب نے بچوں سے گفتگو کی اور انکو بریفنگ دی۔

06/05/2024

وہاڑی()
دانیال پبلک ہائی سکول اڈاپلی وہاڑی 34 ڈبلیو بی رجسٹریشن نمبر 267 (ای ڈی او )ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کامیابی کے 37 سال سروس مکمل کرنے کے بعد ملک محمد رمضان لُڑکا سابق (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر) وہاڑی کو دانیال پبلک ہائی سکول کا بطور ڈائریکٹر چارج سنبھالنے پر اہل علاقہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں مفت داخلہ مفت کتابیں مفت تعلیم نہ پیپر فنڈ نہ امتحانی فیس بچوں کے شاندار مستقبل کی خاطر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں اور دانیال پبلک ہائی سکول اڈا پپلی وہاڑی کا انتخاب کریں.
ڈائریکٹرملک محمد رمضان لُڑکا (ایم اے ایم اے)
مینجمنٹڈائریکٹر ملک دانیال رمضان لُڑکا (ڈی۔اے۔ای۔بی۔اے)
پرنسپل ۔چوہدری عمر فاروق کمبوہ (ایم۔اے۔بی۔ایڈ)

08/03/2024

ضرورت برائے سٹاف۔

08/03/2024
07/03/2024

دانیال پبلک ہائ سکول اڈا پپلی۔

Photos from Danial Public High School 34/WB Vehari's post 07/07/2022

Kid's section 💕

Photos from Danial Public High School 34/WB Vehari's post 07/07/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


34/WB Pipli Adda
Vehari
067