Css Self Creator

Css Self Creator

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Css Self Creator, Tutor/Teacher, Etqan International School Muslim Town Vehari, Vehari.

11/11/2025

"I never dreamed about success. I worked for it." - Estée Lauder

11/10/2025

Hy

12/05/2024
Photos from Css Self Creator's post 17/02/2024

Receiving birthday gift from my beloved daughter. May Allah Almighty bless on her & live long.Ameen

01/01/2024

2024 Session
Admission free. Join us & bright your future with technical & communication skills.

Photos from Css Self Creator's post 16/12/2023

Meeting with friends

20/11/2023

دنیا کو بدلنے کے لئے ہمیں سب سے پہلے خود کو بدلنا ہے۔

اخلاص اور لگن سے کی گئی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ ہر محنت کا پھل ضرور ملتا ہے۔ جب پھل مل جاتا ہے تو اس کی مٹھاس وہ ساری تلخیاں اور مشقت بھلا دیتی ہے جو اس راہ میں آ ئی تھیں۔ ہمیں بس اپنے مقصد کی لگن کو بجھنے نہیں دینا اس کو فروزاں رکھنا ہے۔

اپنی کامیابی کو ہم پلان کرسکتے ہیں۔ ہمیں بس ان سوالوں کے جوابات تلاش کرنے ہیں۔

⭐لمحہ موجود میں آ پکی انتہائی دلچسپی کے حامل کونسے تین ذریعہ روزگار ہیں؟

⭐آ پ کوخود پر کیسا یقین ہے کہ آ پ کس قسم کا کام دل جمعی سے کر سکتے ہیں؟

⭐آ پ کی ہمت بندھانے والے بہترین لوگ کون ہیں؟

آ پکا مقصد حیات آ پکی روز مرہ زندگی کی روٹین میں فٹ ہو سکتا ہے یا نہیں؟

⭐کیا آ پ اپنے ذریعہ روزگاراور اپنے رشتوں میں توازن رکھ سکتے ہیں؟

⭐اگر آ پ بزنس کرتے ہیں تو کیا اپنے کلائنٹس کا دل جیتنے اور انکولائف ٹائم کلائنٹ بنانے کے لئے کچھ کوشش کرتے ہیں یا ہر بار نیا کلائنٹ تلاش کرتے ہیں؟

⭐کامیابی حاصل کرنے کے لئے آ پ کے پاس کونسی تین وجوہات ہیں؟ کس وجہ سے آ پکو کامیاب ہونا ہے؟

⭐اپنے دماغ کو آ پ روزانہ کیسے کچھ نیا سوچنے پرراغب کرتے ہیں؟

⭐اپنا اعتماد بڑھانے کے لئے آ پ روزانہ کیا کام باقاعدگی سے کرتے ہیں؟

⭐اپنے من پسند مقصد پر اپنی توجہ مرکوز رکھنے کے لئے آ پ روزانہ کیا کرتے ہیں؟

ایک بار اپنے لئے کچھ وقت نکالیں اور سکون سے ان سوالات کے جوابات تحریر کریں ۔انشاء اللہ کامیابی کی راہ آ سان ہو گی۔

17/11/2023

کامیابی کی کنجی

کوئی کہتا ہے اعتماد کامیابی کی کنجی ہے۔
کوئی کہتا ہے استقامت سے ڈٹے رہنا،
کوئی کہتا ہے ہمت نہ ہارنا کامیابی کے تالے کی چابی ہے۔

روزانہ کوئی نہ کوئی نئی چابی دریافت ہو جاتی یے۔ میری مانو تو ساری چابیوں کا گچھا بنا کر اپنے پاس رکھ لو اور ہاں استعمال کرنے میں زیادہ دیر نہ کرنا۔

یہ نہ ہو کہ جب کامیابی کی چابیوں کا گچھا تیار کر کے ہنستے مسکراتے تالا کھولنے لگیں تو پتہ لگے کوئی اوور سمارٹ تالا ہی بدل چکا ہے۔

ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے ، پتہ نہیں ہوتا کونسی skill متروک ہو جائے اور کونسی Inn ہو جائے۔ کب چابی والا تالا بدل کر نمبر لاک لگ جائے، کب نمبر لاک بدل کر chip والی چابی آ جائے۔

اپنے دماغ کو حاضر ,رکھیں اور اپنا skill set اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔ اب ہمیں کامیابی کی چابیوں کےگچھے کی نہیں پورے ٹول بکس کی ضرورت ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Vehari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Etqan International School Muslim Town Vehari
Vehari