27/02/2024
Alhamdulillah
School �
27/02/2024
Alhamdulillah
ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ..
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔"💯🌺
میرے نزدیک ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔ ♥️
ہر مسکراہٹ پہ رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔❣️
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔♥️
ہمیں ہر حال میں آللہ پاک کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیئے
آمین یارب العالمین🫶🏻♥️
Happy birthday to my school
33 years are complete
11/10/2022