AIOU Updates Vehari

AIOU Updates Vehari This page is for Allama Iqbal Open University Updates.

24/08/2026
معزز طلباء،  بہار 2025ء کے لئے ورکشاپس شیڈول چیک کرنے کا لنک بھی Update کردیا گیا ہے۔طلباء خالی Box میں اپنی Student-ID ...
20/05/2025

معزز طلباء، بہار 2025ء کے لئے ورکشاپس شیڈول چیک کرنے کا لنک بھی Update کردیا گیا ہے۔
طلباء خالی Box میں اپنی Student-ID لکھ کر ورکشاپس کا شیڈول چیک کر سکتے ہیں۔
لنک یہ ہے:
https://online.aiou.edu.pk/LIVE_SITE/ProcessWorkshop_NS.asp

یاد رہے؛اگر سٹوڈنٹ آئی ڈی کے اندراج کے بعد کوئی شیڈول دیکھنے کو نا ملے تو اس صورت انتظار کیجئے۔
آپ کی ورکشاپس پھر اگلے بیچز میں آسکتی ہیں۔

*السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ👩🏼‍💻* *جو نیو سٹوڈنٹ ہیں اور جو کنٹینیو سٹوڈنٹ ہیں ان کے پاس ایل ایم ایس کا پاسورڈ نہیں ...
19/05/2025

*السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ👩🏼‍💻*
*جو نیو سٹوڈنٹ ہیں اور جو کنٹینیو سٹوڈنٹ ہیں ان کے پاس ایل ایم ایس کا پاسورڈ نہیں ہے تو وہ خود ایل ایم ایس کا پاسورڈ ری سیٹ کر سکتے ہیں اب یونیورسٹی جی میل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے پاسورڈ کے لیے یونیورسٹی نے ایک ایسا آپشن الاؤ کر دیا ہے* *سٹوڈنٹس کے لیے کہ وہ خود اپنے ایل ایم ایس کا پاسورڈ ری سیٹ کر سکتے ہیں جن سٹوڈنٹس کے پاس ایل ایم ایس کا پاسورڈ نہیں ہے وہ*
*1=گوگل پر جائیں*
*2=اے ائی او یو ایل ایم ایس سرچ کریں*
*3=نیچے جب سکرول کریں گے تو فارگیٹ ایل ایم ایس پاسورڈ والا اپشن ائے گا جو اوپر سکرین شاٹ میں نظر ارہا ہے*
*4=اس کو اوپن کر کے آپ نے اپنی آئی ڈی لکھنی ہے جو سی ایم ایس والی آئی ڈی ہے وہی ایل ایم ایس والی ائی ڈی ہوتی ہے*
*5=پھر آگے دو آپشن آئیں گے کہ آپ نے اپنے موبائل نمبر پر او ٹی پی سینڈ کرنا ہے یا اپنی جی میل پر ان دونوں میں سے جو بھی چیز آپ نے یونیورسٹی میں ایڈمشن کے ٹائم دی تھی موبائل نمبر اگر دیا تھا تو موبائل نمبر کو سلیکٹ کرنا ہے اگر جی میل کی تھی تو جی میل کو سلیکٹ کرنا ہے اور ویریفائی پر کلک کر دینا ہے پھر آپ نے اگر اپنا نمبر دیا ہے تو اس پر ایک او ٹی

*Batch No 1 Workshop schedule Spring 2025*Date 19th May to 24th May 2025*ورکشاپ 19 مئی سے شیڈول ہو گیا ہے، اوپر شیڈول می...
18/05/2025

*Batch No 1 Workshop schedule Spring 2025*
Date 19th May to 24th May 2025*
ورکشاپ 19 مئی سے شیڈول ہو گیا ہے، اوپر شیڈول میں سے اپنا کوڈ دیکھ لیں یا کل تک انتظار کریں، جیسے ہی ورکشاپ کا شیڈول آجائے تو ویب سائٹ پر رجسٹریشن نمبر سے چیک کر سکتے ہیں۔ پیپر بھی شروع ہو چکے ہیں، اسائنمنٹس بھی ہیں اور ساتھ میں ورکشاپ بھی۔ پیپرز کے دوران ہی ورکشاپ آگئی ہے، کیونکہ ورکشاپ کا کوئز خود سے کرنا مشکل ہوتا ہے، تو مناسب قیمت پر ہم سے بھی اٹیمپٹ کروایا جا سکتا ہے۔

کچھ طلباء نے کہا ہے کہ Spring 2025 والے سیکشن میں پورٹل لاگن کرنے کے بعد بھی یہی Error آرہا ہے۔تو یہ بات بھی ذہن میں رکھ...
17/05/2025

کچھ طلباء نے کہا ہے کہ Spring 2025 والے سیکشن میں پورٹل لاگن کرنے کے بعد بھی یہی Error آرہا ہے۔

تو یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ یونیورسٹی سمسٹر کے آغاز میں لائسنس Update کرتی ہے۔

ابھی مائکروسافٹ Services کا لائسنس اپڈیٹ نہیں ہوا ۔
بہرحال 18 مئی تک یہ مسئلہ بھی دور ہوجائے گا۔ ریلیکس رہا کریں۔

Academic Calendar AIOU
16/05/2025

Academic Calendar AIOU

*19 مئی سے ورکشاپس شروع ہورہی ہے ۔ جسمیں B.ed فرسٹ سمسٹر کے 2 کوڈز  8601 اور 8602شامل ہیں۔**جن سٹوڈنٹس کے 19 مئی سے ورکش...
15/05/2025

*19 مئی سے ورکشاپس شروع ہورہی ہے ۔ جسمیں B.ed فرسٹ سمسٹر کے 2 کوڈز 8601 اور 8602شامل ہیں۔*
*جن سٹوڈنٹس کے 19 مئی سے ورکشاپس ہونگے ان کو میسج کے ذریعے 19 مئی سے پہلے Lms portal کی آئی ڈی مل جائے گی۔-*

15/05/2025

بی ایڈ ڈیڑھ سالہ / ڈھائی سالہ طلبہ متوجہ ہوں
کورس کوڈ 8613 ( ریسرچ پراجیکٹ ) کی ورکشاپس بھی 19 مئی سے شروع ہو رہی ہیں۔ یہ ورکشاپ اٹینڈ کرنا لازمی ہے کیونکہ اس میں ہی آپ کو ریسرچ کے لئے ٹاپک شیئر کیا جائے گا اور ریسرچ کرنے کا طریقہ کار سمجھایا جائے گا۔

03040751411
01/06/2024

03040751411

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Updates Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Updates Vehari:

Shortcuts

Share