05/04/2026
𝐌𝐢𝐬𝐚𝐥𝐢 𝐙𝐚𝐤𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 & 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 𝐯𝐞𝐡𝐚𝐫𝐢 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬💖
𝓐𝓓𝓜𝓘𝓢𝓢𝓘𝓞𝓝 𝓞𝓟𝓔𝓝
𝑵𝒖𝒓𝒔𝒆𝒓𝒚 𝑻𝒐 𝑴𝒂𝒕𝒓𝒊𝒄
👇👇👇👇👇👇
𝑩𝒆𝒔𝒕 𝒄𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒌𝒊𝒅𝒔 👍🏻
0302-2541453
0317-6770894
𝔸𝕕𝕞𝕚𝕤𝕤𝕚𝕠𝕟 𝕠𝕡𝕖𝕟 𝕟𝕠𝕨 𝕚𝕟 𝕍𝔼ℍ𝔸ℝ𝕀 ℂ𝕒𝕞𝕡𝕦𝕤 ℕ𝕦𝕣𝕤𝕖𝕣𝕪 𝕥𝕠 𝕄𝕒𝕥𝕣𝕚𝕔 𝕗𝕠𝕣 𝕓𝕠𝕪𝕤 𝕒𝕟𝕕 𝕘𝕚𝕣𝕝𝕤
𝕎𝕖 𝕨𝕚𝕝𝕝 𝕡𝕣𝕠𝕧𝕚𝕕𝕖 𝕪𝕠𝕦 𝕓𝕖𝕤𝕥 𝕒𝕟𝕕 𝕖𝕗𝕗𝕖𝕔𝕥𝕚𝕧𝕖 𝕖𝕕𝕦𝕔𝕒𝕥𝕚𝕠𝕟 𝕨𝕚𝕥𝕙 𝕒𝕗𝕗𝕠𝕣𝕕𝕒𝕓𝕝𝕖 𝔽𝕖𝕖
05/04/2026
𝐌𝐢𝐬𝐚𝐥𝐢 𝐙𝐚𝐤𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 & 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 𝐯𝐞𝐡𝐚𝐫𝐢 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬💖
𝓐𝓓𝓜𝓘𝓢𝓢𝓘𝓞𝓝 𝓞𝓟𝓔𝓝
𝑵𝒖𝒓𝒔𝒆𝒓𝒚 𝑻𝒐 𝑴𝒂𝒕𝒓𝒊𝒄
👇👇👇👇👇👇
𝑩𝒆𝒔𝒕 𝒄𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒌𝒊𝒅𝒔 👍🏻
0302-2541453
0317-6770894
27/03/2026
🌟 مثالی زکریا گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز – وہاڑی کیمپس 🌟
تعلیم کا نیا باب، کامیابی کی نئی راہ! 🎓
جہاں تعلیم، تربیت اور کامیابی ایک ہی منزل کی طرف لے جاتے ہیں۔
📘 بہترین اساتذہ، معیاری تعلیم، اور روشن مستقبل کے وعدے کے ساتھ
مثالی زکریا گروپ اب وہاڑی میں بھی! 🌟
🚀 داخلے جاری ہیں — آج ہی اپنے بچے کا مستقبل سنواریں۔
0302-2541453
0317-6770894
23/03/2026
یومِ پاکستان 🇵🇰 ہمیں اپنے خوابوں، قربانیوں اور عزم کی یاد دلاتا ہے۔
آؤ آج پھر عہد کریں کہ پاکستان کو عظیم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ✨
21/03/2026
مثالی زکریا سکول کی جانب سے تمام معزز والدین، اساتذہ کرام اور پیارے طلباء کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں اپنے اختتام کو پہنچیں، ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے، نمازیں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
عیدالفطر کے اس خوشیوں بھرے موقع پر اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو امن، خوشحالی، کامیابی اور مسرتوں سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور ہماری آنے والی زندگیوں کو آسان اور بابرکت بنائے۔
عید مبارک! 🌙
"Alhamdulillah! Today was a proud moment as our school announced the results. This achievement reflects the hard work, dedication, and efforts of our students and teachers. Congratulations to all the successful students, and best wishes for a brighter future ahead!"
💐🎗️🎉شہر وہاڑی کیلئے خوشخبری 🎉🎗️💐
ہر سال ساہیوال بورڈ میں پوزیشنز حاصل کرنے والا واحد ادارہ اب آپکے شہر وہاڑی میں اپنے کیمپس کا باقاعدہ آغاز کر چکا ہے ۔ جہاں پر گرلز اور بوائز کیلئے علیحدہ علیحدہ کیمپسز میں کلاسز جاری ہیں ۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے مثالی سکول وہاڑی کیمپس کا انتخاب کریں۔
08/03/2026
📚 علم کے پانچ درجے 📚
1️⃣ پہلا درجہ:
انسان خاموش رہنا سیکھ لے۔
2️⃣ دوسرا درجہ:
توجہ سے سننا سیکھ لے۔
3️⃣ تیسرا درجہ:
جو سنے اسے یاد رکھنے کی کوشش کرے۔
4️⃣ چوتھا درجہ:
جو معلوم ہو جائے اس پر عمل کرنے کی کوشش کرے۔
5️⃣ پانچواں درجہ:
جو علم حاصل ہو اسے دوسروں تک پہنچائے۔
✨ مثالی زکریا گروپ آف سکولز اینڈ کالجز وہاڑی کیمپس
مین سٹریٹ کالج ٹاؤن وہاڑی
پلے گروپ تا میٹرک داخلے جاری ہیں
الحمدللہ ♥️❤️
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |