Learn Quran pak with Tajweed and Translation

Learn Quran pak with Tajweed and Translation Learn islam Learn Quran Pak Learn Tarjuma tafseer learn Namaz masnoon duaen

online Quran pak female teacher learn Quran pak with tajweed Nd tarjuma tafseeer masnoon duaas and Ahadees only for females and kids.

🌙 DARUL QURAN ONLINE ACADEMY 🌙📖 Give Your Child the Gift of the QuranLooking for a qualified female Quran teacher for yo...
24/09/2026

🌙 DARUL QURAN ONLINE ACADEMY 🌙

📖 Give Your Child the Gift of the Quran

Looking for a qualified female Quran teacher for your child or yourself?

✨ Female Quran Teacher Available
👧 Quran Classes for Kids
👩 Classes for Sisters
📚 Noorani Qaida
🕌 Quran Reading with Tajweed
🌿 Quran Translation & Basic Islamic Teachings
🌍 Online Classes for Students Worldwide
⏰ Flexible Timings — UK, USA, Canada & Other Countries

🎁 FREE TRIAL CLASS AVAILABLE!

We provide a friendly, comfortable and respectful learning environment where students can learn the Quran with proper pronunciation and Tajweed.

📲 WhatsApp to Book Your Free Trial:
0312 2549511

✨ Start your Quran journey from the comfort of your home.
🤍 May Allah make the Quran the light of our hearts and homes.

24/09/2026
دنیا اپ کی قدر نہیں کرتی نہ کرے۔ اپنی قدر خود کرنا سیکھیں۔ایک دفعہ پھر سے کہہ رہی ہوں اپنی قدر خود کریں۔اپ جتنا بھی اپنے...
02/07/2026

دنیا اپ کی قدر نہیں کرتی نہ کرے۔ اپنی قدر خود کرنا سیکھیں۔
ایک دفعہ پھر سے کہہ رہی ہوں اپنی قدر خود کریں۔
اپ جتنا بھی اپنے اپ کو دوسروں کے لیے قربانی کا بکرا بنا کر پیش کرتے رہیں۔ اپنی ہڈیاں گلا دیں۔ جان ختم کر ڈالیں۔
یہ دنیا پھر بھی اپ کو جج کرنے سے باز نہیں ائے گی۔
اپ کو اگر لگتا ہے کہ اپ کسی ناول کی ہیروئن ہیں اور اپنی خدمتوں سے ہر کسی کا دل جیت لیں گی تو اس فینٹسی ورلڈ سے باہر نکلیں۔
یا ایک دن اپ کے محنتوں کی ہر کوئی قدر کرے گا۔ ایسا بالکل نہیں ہوگا۔
قدر صرف وہی کرتے ہیں جو قدردان ہوتے ہیں۔ ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔
اگر وہ ہیرا جوہری کو ملے گا تو اس کو تراش کے ہیرا بنا دے گا ورنہ معمولی انسان کے لیے وہ معمولی پتھر ہی رہے گا۔
اپ سالوں کسی کی خدمت کرتے رہیں کسی سے محبت کرتے جہاں اپ ان کے کام کے نہیں رہیں گے یا اپ کو ان کی ضرورت پڑے گی تو وہ اپ کو پیٹھ دکھا کے بھاگ جائیں گے
اور بد نام بھی اپ کو ہی کرتے پھریں گے۔

لوگوں کا کام انگلیاں اٹھانا ہے وہ اپ اپ کے کردار پر بھی اٹھائیں گے، اپ کی تربیت پہ بھی اٹھائیں گے اور اگے چل کر اپ کی اولاد اور نسلوں کو بھی نہیں بخشیں گے۔
وہ لوگ جن کی خدمتوں میں اپ نے دن رات ایک کر دیا
اینڈ پر اپ سے یہی کہیں گے کہ تم نے کیا ہی کیا ہے۔
ایک بات یاد رکھیں جو اپ کو فیملی میٹر میں شامل نہیں کرتا وہ اپ کو اپنا ہی نہیں سمجھتا۔
جو اپ فیملی میٹر میں شامل ہی نہ کریں اور بالفرض اپ موجود ہوں اور بات بھی اپ کی ذات پر ہو رہی ہو اور اگلا تم چپ رہو یہ تمہارا حق نہیں ہے ہمارے گھر میں بولنے کا ۔ جان لیں کہ ساری زندگی اپ ان کے لیے اؤٹ سائیڈر سے زیادہ اہمیت نہیں رکھیں گے۔
اگر اج اپ کو اپ کے معاملے میں بولنے نہیں دیا جا رہا اپ کے منہ پر ذلیل کیا جا رہا ہے تو کل کو اپ کی اولاد کے بھی کسی فیصلے کا اختیار نہیں دیا جائے گا اور وہی اولاد بھی اپ کو اپنی بربادی کا قصور وار ٹھرائے گی۔
اپ سوشل میڈیا کی طیبہ کرن بن جائیں یا فینٹسی ورلڈ کی سنڈریلا بچانا اپ کو اپ کے شہزادہ نے بھی نہیں ہے۔
بلکہ وہ سر جھکاے چپ چاپ ایک سائیڈ پہ ہو جائے گا
یا اپ ہی کی ذات میں نقص نکال کر زن مرید نہ ہونے کا ثبوت دے گا۔
اینڈ پر اپ ہی ہیں جو اپنے لیے کھڑی ہوں گیں اور ساری توپوں کا رخ اپ کی طرف ہو جانا ہے ۔ تو جب کل بھی برا بننا ہے تو سالوں خدمت کر کے اور جل کڑھ کے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اج اپنے حق کے لیے بولیں گی تو کل کو دوسروں کو بھی سننا ائے گا نہیں سالوں بعد بولنے پر بھی اپ کو زبان درازی کا ہی لقب دیا جانا ہے۔
سو ایسے نا قدروں کی ناقدری پر کڑھنا چھوڑیں۔
جتنا کڑھیں گے اپنی ذہنی اور جسمانی حالت کو تباہ ہی کریں گے ۔ جو اصل قدردان ہے اس سے لو لگائیں انشاءاللہ
دنیا میں بھی سرداری ملے گی اور اخرت میں بھی۔
جیسے بھونکتے کتوں کو دیکھ کر اپ اپنی منزل نہیں بدلتے ویسے ہی ان لوگوں کی باتوں کو اپ نے دل پہ سوار نہیں ان لوگوں کے لیے دکھ صرف ان کا اپنا دکھ ہوتا ہے اپ کے دکھی ہونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑنا۔
سو فرق جان کر جئے جو اج اپ کا نہیں وہ کل بھی اپ کا نہیں ہو گا۔ خود پر محنت کریں اپنی اولاد پر محنت کریں۔
اصل سرمایہ یہ ہے جو دنیا میں بھی اپ کے کام ائے گا اور اخرت میں بھی اپ کے لیے بہترین توشہ بنے گا۔۔۔

🌸 قرآن سیکھنے کا سنہری موقع 🌸کیا آپ قرآنِ پاک صحیح طریقے سے پڑھنا سیکھنا چاہتی ہیں؟کیا آپ کی بچیاں ابھی تک قرآن پڑھنے سے...
20/05/2026

🌸 قرآن سیکھنے کا سنہری موقع 🌸

کیا آپ قرآنِ پاک صحیح طریقے سے پڑھنا سیکھنا چاہتی ہیں؟
کیا آپ کی بچیاں ابھی تک قرآن پڑھنے سے رہ گئی ہیں؟
یا آپ اپنے بچوں کے لیے ایک قابلِ اعتماد فی میل قرآن ٹیچر تلاش کر رہی ہیں؟

الحمدللہ! میں آپ سب کے لیے ایک بہترین موقع لے کر آئی ہوں ✨

📖 میں آپ کو سکھاؤں گی:
✔️ ناظرہ قرآنِ پاک (درست تجوید کے ساتھ)
✔️ مسنون دعائیں
✔️ نماز کا مکمل طریقہ
✔️ وضو کا درست طریقہ اور سنتیں
✔️ نماز کی سنتیں اور اہم مسائل

🌟 سادہ، آسان اور محبت بھرے انداز میں تعلیم دی جاتی ہے تاکہ ہر عمر کی خواتین اور بچے آسانی سے سیکھ سکیں۔

🎁 خصوصی آفر:
3 دن کی فری ٹرائل کلاس بالکل مفت!

📱 رابطہ کریں:
03122549511
(واٹس ایپ پر میسج کریں)

اپنے لیے، اپنی بیٹیوں اور بچوں کے لیے یہ بہترین موقع ضائع نہ کریں۔
آئیں! قرآن کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنائیں 💖

جزاکم اللہ خیراً

Address

Vehari

Telephone

+923122549511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran pak with Tajweed and Translation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Quran pak with Tajweed and Translation:

Shortcuts

Share

Category