Education for all

Call Directions Contact the school

Education for all اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما

*بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) کے زیر اہتمام مڈل اسٹینڈرڈ کے سالانہ امتحانات 2026 کے ریگولر اور پرائیوٹ ...
06/08/2026

*بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) کے زیر اہتمام مڈل اسٹینڈرڈ کے سالانہ امتحانات 2026 کے ریگولر اور پرائیوٹ رجسٹریشن و امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا رجسٹریشن کا عمل 10 اگست سے 31 اگست تک ہو گا۔

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان BAEC کی نگرانی میں مڈل بورڈ سالانہ امتحانات 2026 کے لیےضلعی سطح پر ضلعی امتحانات کمیٹی تشکیل ...
04/08/2026

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان BAEC کی نگرانی میں مڈل بورڈ سالانہ امتحانات 2026 کے لیےضلعی سطح پر ضلعی امتحانات کمیٹی تشکیل دے دی جس کی چئیرمن ڈی ای او کو کیا گیا ہے

بلوچستان بورڈنے میٹرک سالانہ امتحان 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کروانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔مزید معلومات...
30/07/2026

بلوچستان بورڈ
نے میٹرک سالانہ امتحان 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کروانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے بورڈ آفس وزٹ کریں۔ شکریہ

https://bbise.edu.pk/

بلوچستان مڈل بورڈ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی
30/07/2026

بلوچستان مڈل بورڈ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026  بغیر لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10/06/2026  (سالانہ امتحان 2026 میں فی...
15/05/2026

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 بغیر لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10/06/2026
(سالانہ امتحان 2026 میں فیل ہونے والے، مارکس امپرومنٹ، اور فریش امیدوار کے لیے نوٹیفکیشن جاری )

امتحان 14/07/2026 کو ہوں گے۔

گرم علاقوں کے سکولوں کی چھٹیوں کے متعلق نوٹیفکیشن جعلی۔ اس لیے حکومت بلوچستان نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈی...
10/05/2026

گرم علاقوں کے سکولوں کی چھٹیوں کے متعلق نوٹیفکیشن جعلی۔ اس لیے حکومت بلوچستان نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی اطلاعات سے ہوشیار رہیں۔ صرف قابل اعتماد ذرائع سے معلومات کی تصدیق کریں۔

اعلانِ داخلہایف۔اے / ایف۔ایس سی / آئی۔سی۔ایس (سیشن 2026-28)بلوچستان کے تمام جنرل کالجز میں ایف۔اے، ایف۔ایس سی اور آئی۔سی...
09/05/2026

اعلانِ داخلہ
ایف۔اے / ایف۔ایس سی / آئی۔سی۔ایس (سیشن 2026-28)
بلوچستان کے تمام جنرل کالجز میں ایف۔اے، ایف۔ایس سی اور آئی۔سی۔ایس کے داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ بلوچستان کے مقامی/ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار ویب سائ Portal.chte.gob.pk
بلوچستان یا داخلہ پورٹل کے ذریعے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

بلوچستان بورڈ کی موسم گرما اور موسم سرما کے تعلیمی دورانیہ کو برابر رکھنے کے لیے عمدہ اقدام،  کل بروز جمعرات 7مئی کو میٹ...
06/05/2026

بلوچستان بورڈ کی موسم گرما اور موسم سرما کے تعلیمی دورانیہ کو برابر رکھنے کے لیے عمدہ اقدام،
کل بروز جمعرات 7مئی کو میٹرک کے امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا،
کل سے ہی آنلائن فرسٹ ائیر گیارھویں جماعت میں بلوچستان بھر کالجز میں داخلہ شروع ہونگے
طلبہ و طالبات اور والدین متوجہ ہو،@

*بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم کے رجسٹریشن کے تاریخ کا اعلان کر دیا*
31/03/2026

*بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم کے رجسٹریشن کے تاریخ کا اعلان کر دیا*

بلوچستان بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری۔
09/03/2026

بلوچستان بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری۔

Address

Usta Muhammad

Telephone

+923016397175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education for all posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education for all:

Shortcuts

Share