Millate e Islamia Public School Usta Mohammad Offical

Millate e Islamia Public School Usta Mohammad Offical We provide quality education.

18/11/2025
اوستا محمد (محمد رفیق پندرانی) اسلامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ملت اسلامیہ کالج اوستہ محمد کے زیرِ اہتمام معروف س...
20/09/2025

اوستا محمد (محمد رفیق پندرانی) اسلامیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ملت اسلامیہ کالج اوستہ محمد کے زیرِ اہتمام معروف سماجی کارکن اور شہید محترمہ پروین رحمان کی یاد میں شہری جنگل کا بنیاد رکھ دیا گیا۔ اس موقع پر کالج کے ڈائریکٹر منظور احمد پندرانی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروین رحمان شہید کی خدمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں، اور یہ شہری جنگل اُنہی کی ماحول دوستی اور عوامی خدمت سے متاثر ہو کر قائم کیا گیا ہے۔تقریب میں طلبہ، خواتین اساتذہ، اور دیگر عملے نے بھرپور شرکت کی اور پودے لگا کر ماحول دوست سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ منظور احمد پندرانی نے کہا کہ "یہ شہری جنگل پروین رحمان کی یادگار کے طور پر قائم کیا جا رہا ہے، تاکہ نئی نسل کو ان کے مشن اور خدمت خلق کے جذبے سے روشناس کرایا جا سکے۔"انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد نہ صرف ماحول کو بہتر بنانا ہے بلکہ طلبہ میں سماجی ذمے داری کا شعور بھی پیدا کرنا ہے۔ شہری جنگل کے قیام پر مقامی سطح پر بھی خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اسے ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

26/08/2025

اطلاع برائے والدین
تمام والدینِ طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملت اسلامیہ پبلک اسکول مورخہ 25 اگست سے باقاعدہ کھل چکا ہے اور درس و تدریس کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے۔

لہٰذا تمام والدین کو بذریعہ سوشل میڈیا اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔ بصورتِ دیگر، 29 اگست سے غیر حاضر طلبہ و طالبات کے نام خارج کر دیے جائیں گے۔

سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی کے باعث ندیم رند کو پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو نے پر سینئر ٹیچر سر مٹھا خان شیلڈ...
27/01/2025

سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی کے باعث ندیم رند کو پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو نے پر سینئر ٹیچر سر مٹھا خان شیلڈ دے رہے ہیں

Address

Usta Muhammad
80300

Telephone

+923337505573

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millate e Islamia Public School Usta Mohammad Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category