03/09/2020
محترم والدین اسلام وعلیکم!
آپ کو اطلاع عرض ہے کہ اسکول میں باقاعدہ تعلیم کا سلسلہ 7 ستمبر 2020 بروز سوموار سے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے.لہٰذا آپ صاحبان سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں تا کہ کرونا کی وجہ سے تعلیم کا جو حرج ہو چکا ہے اسے پورا کیا جا سکے۔
پرنسپل گیریژن کیڈٹ پبلک سکول اوستہ محمد
فون: 03001007099: :0333707099 03453750296