Hira School Usta Muhamad

Hira School Usta Muhamad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hira School Usta Muhamad, School, Usta Muhammad.

Hira school Usta Muhammad 🌹Happy Teachers’ Day! 🎉Today, the innocent and adorable young students expressed their love fo...
06/10/2025

Hira school Usta Muhammad 🌹

Happy Teachers’ Day! 🎉

Today, the innocent and adorable young students expressed their love for their dear teachers by presenting colorful letters and beautiful gifts.
The scenes filled with affection, respect, and joy warmed the hearts of everyone who witnessed them. ❤️📚🎁

🌹🌹 happy teacher Day
05/10/2025

🌹🌹 happy teacher Day

Happy teacher Day 🌹🌹
05/10/2025

Happy teacher Day 🌹🌹

02/09/2025

*🌟 اعلان برائے داخلہ 🌟*
*حرا سکول اوستہ محمد*
*📖 نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہیں!کلاس نرسری تا ہشتم تک 📖*

*محترم والدین و سرپرست حضرات!*
*آپ کے بچوں کے تابناک مستقبل کے لیے درست ادارے کا انتخاب سب سے اہم قدم ہے۔ الحمدللہ، حرا سکول اوستہ محمد اپنے آغاز سے ہی معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور جدید تدریسی سہولیات فراہم کرنے میں نمایاں ہے۔*

*✨ ادارے کی نمایاں* *خصوصیات:*

*🔹 قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ کرام*
*🔹 معیاری و جدید نصابِ تعلیم (سائنس، ریاضی، انگریزی اور دیگر مضامین)*
*🔹 قرآنی تعلیم، ناظرہ و حفظ کی سہولت*
*🔹 طلبہ کی دینی، اخلاقی اور تربیتی نشوونما پر خصوصی توجہ*
*🔹 کشادہ اور روشن کلاس کمرے*
*🔹 جدید تدریسی طریقۂ کار*
*🔹 طلبہ و طالبات کے لیے ہم نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں (تقریری مقابلے، کھیل، معلوماتی سوال و جواب وغیرہ)*
*🔹 ماہانہ ٹیسٹ*
*🔹 معیاری امتحانی نظام اور سالانہ نتیجہ تقریب*

*🎯 ہمارا مقصد:*

*بچوں کی شخصیت سازی کے ساتھ ساتھ انہیں ایک اچھا مسلمان، محبِ وطن اور کامیاب انسان بنانا۔*

*📍 پتہ: حرا سکول نزد سول ہسپتال*

*📞 رابطہ نمبر:* *[03337356907]*

*🌹 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں! 🌹*

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**📢 اہم اطلاع برائے والدین 📢**تمام والدین و سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حرا اسکول او...
31/08/2025

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📢 اہم اطلاع برائے والدین 📢*

*تمام والدین و سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حرا اسکول اوستہ محمد کھل چکا ہے۔ اسکول میں باقاعدہ طور پر درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔*

*اساتذہ کرام کی نگرانی میں بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں پوری جانفشانی اور محنت کے ساتھ جاری ہیں۔ ہم اپنے طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے معیاری تعلیم، بہترین رہنمائی اور خوشگوار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔*

*لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ وہ تعلیمی سفر میں کسی قسم کی کمی کا شکار نہ ہوں۔*
*کلاسز معمول کے وقت کے مطابق جاری رہیں گی۔*

*📅 نوٹ: نئے کلاسز نرسری تا ہشتم تک داخلے جاری ہیں۔*
*رابط نمبر : 03337356907*

17/08/2025

🌹🪄🇵🇰🪄

Independence Day of Pakistan 🌹🪄🇵🇰🇵🇰🇵🇰🪄🌹
13/08/2025

Independence Day of Pakistan 🌹🪄🇵🇰🇵🇰🇵🇰🪄🌹

*"Admissions Open" ✅**داخلے جاری ہیں۔**رابط نمبر**03337356907**ایڈریس : نزد سول ہسپتال اوستہ محمد**📍Youtube Link*https:/...
12/08/2025

*"Admissions Open" ✅*
*داخلے جاری ہیں۔*
*رابط نمبر*
*03337356907*
*ایڈریس : نزد سول ہسپتال اوستہ محمد*
*📍Youtube Link*
https://youtube.com/shorts/iHBPSEftJvI?si=e78x9wApwKfC6vCq
*📍Facebook link:*
https://www.facebook.com/share/r/1FQtx3xiPJ/
*Tik Tok link*
https://vt.tiktok.com/ZSS7s8vEd/
*حرا سکول اوستہ محمد Youtube چینل،Facebook پیج،اور Tik Tok پیج، کو فالو،لائیک، اور شئیر کریں۔*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡiᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School Usta Muhamad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category