22/08/2026
🌿 آسان طریقے سے عربی زبان سیکھیں! 📚
کیا آپ عربی زبان بولنا اور سمجھنا چاہتے ہیں؟
تو ہمارے ساتھ روزانہ آسان مفردات، روزمرہ کے جملے اور مختصر مکالمے سیکھیں۔
🗣️ سنیں — دہرائیں — بولیں — استعمال کریں
صرف الفاظ یاد نہ کریں بلکہ انہیں اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کریں۔ مسلسل مشق سے عربی بولنا آسان ہو جائے گا۔ ❤️
📖 محمد تیمور محسود کے ساتھ عربی سیکھیں۔
اگر آپ کو یہ تعلیمی سلسلہ پسند آئے تو Like، Comment اور Share ضرور کریں۔