DawateIslami-Daska

DawateIslami-Daska We Provide the information of Dawat-e-Islami in Daska City and Adjoining locations

27/09/2026

الحمد للّٰہ مدنی قافلہ
جامع مسجد عائشہ ڈسکہ
ہمارے صوبائی ذمہ دار قاری محمد احمد رضا عطاری صبح فجر میں صداے مدینہ لگاتے ہوئے

27/09/2026

فجر کی نماز کے لیے جگاتے ہوئے ہمارے
تحصیل نگران حاجی نوید عطاری
اور ہمارے صوبائی ذمہ دار احمد رضا عطاری
مولانہ خلیل مدنی صاحب
جامع مسجد عائشہ محلہ غنی پور ڈسکہ

🌼🌼 الحمدللہ الکریم جامع مسجد عائشہ ڈسکہ میں مدنی قافلہ بیان عصر کے بعد نیکی کی دعوت دیتے ہوئے 🌼🌼 تحصیل ڈسکہ دینی کام
26/09/2026

🌼🌼 الحمدللہ الکریم
جامع مسجد عائشہ ڈسکہ میں مدنی قافلہ
بیان عصر کے بعد نیکی کی دعوت دیتے ہوئے 🌼🌼 تحصیل ڈسکہ دینی کام

🌼🌼 الحمدللہ الکریم جامع مسجد عائشہ  ڈسکہ میں مدنی قافلہ بعد نماز مغرب بیان جس میں صوبائی ذمہ دار مدرستہ المدینہ للبنین ق...
26/09/2026

🌼🌼 الحمدللہ الکریم
جامع مسجد عائشہ ڈسکہ میں مدنی قافلہ

بعد نماز مغرب بیان

جس میں صوبائی ذمہ دار مدرستہ المدینہ للبنین قاری محمد احمد رضا عطاری اور نگران تحصیل ڈسکہ حاجی محمد نوید عطاری نے بھی مدنی قافلہ میں شرکاء کی تربیت فرمائی 🌺🌺
تحصیل ڈسکہ

🪷🪷 الحمدللہ الکریم جامع مسجد عائشہ ڈسکہ سٹی میں مدنی قافلہ بعد نماز عشاء سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئے 🌺🌺
26/09/2026

🪷🪷 الحمدللہ الکریم

جامع مسجد عائشہ ڈسکہ سٹی میں مدنی قافلہ

بعد نماز عشاء سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئے 🌺🌺

🌸🌸 الحمدللہ الکریم مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ ڈسکہ میں سحری تہجد کی نماز کے بعد رقت انگیز دعا ہوئی 🌺🌺
26/09/2026

🌸🌸 الحمدللہ الکریم

مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ ڈسکہ میں سحری تہجد کی نماز کے بعد رقت انگیز دعا ہوئی 🌺🌺

🌸🌸 الحمدللہ الکریم مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ ڈسکہ  بعد نماز فجر بیان صوبائی نگران قاری محمد احمد رضا عطاری صاحب نے بیان...
26/09/2026

🌸🌸 الحمدللہ الکریم

مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ ڈسکہ

بعد نماز فجر بیان صوبائی نگران قاری محمد احمد رضا عطاری صاحب نے بیان فرمایا اور ساتھ میں ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دی 🌺🌺

سب تحصیل نگران کنڈن سیان ڈسکہشعبہ تجہیز وتکفین کے تحت کورس ہوا جس میں   یوسی نگران اور سب تحصیل نگران محمد سجاد عطاری نے...
26/09/2026

سب تحصیل نگران کنڈن سیان ڈسکہ
شعبہ تجہیز وتکفین کے تحت کورس ہوا جس میں یوسی نگران اور سب تحصیل نگران محمد سجاد عطاری نے بھی شرکت کی اور اجتماع میں گاڑی چلانے کی نیت ہوئی اور مدنی مذاکرہ اجتماعی طور پر دیکھنے کی نیت ہوئی 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌼🌼 الحمدللہ الکریم مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ بعد نماز ظہر درس 🌺🌺
26/09/2026

🌼🌼 الحمدللہ الکریم

مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ

بعد نماز ظہر درس 🌺🌺

🌸🌸 الحمدللہ الکریم مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ بعد نماز عصر بیان 🌺🌺
26/09/2026

🌸🌸 الحمدللہ الکریم

مدنی قافلہ جامع مسجد عائشہ

بعد نماز عصر بیان 🌺🌺

Address

Madani Markaz Faizan-e-Madina Daska
Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawateIslami-Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DawateIslami-Daska:

Shortcuts

Share