Career Building Academy Hazara Swat

Career Building Academy Hazara Swat

Share

please like this page

01/03/2026

Admissions open from Nursery to Class 8th.
Age-appropriate curriculum designed to foster curiosity and learning.

👉 Modern Infrastructure

👉 Holistic Developed

👉 Experienced Faculty

👉 Safe and Supportive Environment

👉 Focus on Future Readiness

👉 Affordable Fee

👉 Special Features for Early Years

☎️☎️ Call to Action
"Give your child the gift of a bright future! Enroll now for the academic year 2026-27
Career Building Academy Hazara Swat

31/07/2025

Dear Students,

🌟 Welcome Back to School! 🌟

We are excited to welcome you all back on Friday, 1st August 2025, after summer vacation as we begin a new chapter of learning, growth, and discovery together.

Let’s step into the new term with fresh energy, bright smiles, and a positive spirit! Your classrooms, teachers, and friends are waiting eagerly to see you again.

Warm regards,

Career building Academy Hazara swat

04/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محرم الحرام کی مناسبت سے کل بروز ہفتہ، 9 محرم الحرام کو کیرئیر بلڈنگ اکیڈمی سکول، ہزارہ کبل سوات میں چھٹی ہوگی۔

جبکہ پیر کے دن سکول معمول کے مطابق کھلا ہوگا۔
تمام والدین اور سرپرستوں سے گزارش ہے کہ بچوں کی حاضری لازمی ہے، لہٰذا اپنے بچوں کو سکول ضرور بھیجیں۔

دعاؤں میں یاد رکھیں۔
شکریہ!
(انتظامیہ: کیرئیر بلڈنگ اکیڈمی)

26/06/2025

کیریر بلڈنگ اکیڈمی سکول ہزارہ کبل سوات
نوٹیفکیشن
مورخہ: 27 جون 2025
عنوان: یکم محرم الحرام کی چھٹی
تمام طلباء و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ خیبر پختونخواہ کی جانب سے 1 محرم الحرام 1447ھ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں کیریر بلڈنگ اکیڈمی سکول ہزارہ کبل سوات بند رہے گا۔ بروز ہفتہ، 28 جون 2025 کو دوبارہ سکول معمول کی مطابق کھلا رہے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
پرنسپل
کیریر بلڈنگ اکیڈمی ھزارہ سکول کبل سوات

21/05/2025

FEMALE teacher is required for class 2nd and 3rd..............CAREER BUILDING ACADEMY SCHOOL HAZARA KABAL SWAT "
Contact
03495557156

Interesting candidates Visit to school along with their CV.

Adress , Hazara stop near Sadiq masjid.

08/03/2025

✨ 8 مارچ – خواتین کا عالمی دن ✨

حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کا فرمان:
"میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے۔"

یہ الفاظ ہمیں عورت کے وقار، حیاء اور عزت کی اہمیت کا درس دیتے ہیں۔ آج کے دور میں جب خواتین کے حقوق پر بات کی جاتی ہے، ہمیں اپنی اسلامی تعلیمات کو بھی یاد رکھنا چاہیے، جو عورت کو سب سے زیادہ عزت و احترام دیتی ہیں۔
#حیاء #اسلام

03/03/2025

رمضان کلینڈر برائے سوات 2025
Ramadan Calendar Swat 2025

03/03/2025

آج ٹیلنٹ پبلک سکول کبل سوات کے پرنسپل جناب عبد اللہ صاحب کے سمارٹ لرنرز سکول سسٹم امد ہوئی ادارہ کھلولنے پر مبارکبادی دی،اور ادارہ میں جاری محنتوں اور کاوشوں کو سراہا ۔۔
پرنسپل عبداللہ صاحب کسی تعارف کا مختاج نہیں اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور جان نفشانی کے ساتھ ادا کرتے ہیں ہر کسی کے ساتھ خندہ پیشانی کے ساتھ پیش اتے ہیں ۔۔۔چار سال سے اپنا ادارہ ٹیلنٹ پبلک سکول میں بطور پرنسپل اپنے فرائض سرانجام دیے رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے بچوں کے تربیت اور سبق پڑھانے کے متعلق نہایت قیمتی اور سبق آموز مشورہ دئیے۔۔۔۔اور ہر قسم تعاون کرنے کے لئے کہا ۔۔۔۔۔۔
ڈائریکٹرز سمارٹ لرنرز سکول سسٹم نےپرنسپل صاحب انے کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔
ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ ان کے عمر مال و جان میں برکت عطا فرمائے آمین

20/02/2025

Admission Open for 𝟐𝟎𝟐𝟓-𝟐𝟔!
Enroll now to give your child a bright future!
📅 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐒𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞!
📍 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 𝐨𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!

04/02/2025

Career Building Academy Hazara Swat will remain closed on 5th February,2025 to observe Kashmir Solidarity Day.

02/02/2025

السلام علیکم ۔ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کیرئیر بلڈنگ اکیڈمی ہزارہ کل بمورخہ 3 فروری 2025 بروز پیر صبح 8:30 بجے دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ نوٹ فرماۓ۔شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college?

Website