Education Reforms

  • Home
  • Education Reforms
Call Directions Contact the school

Education Reforms Education Reforms, Education Department Punjab
Minister Education Rana Sikandar Hayat

11/06/2026

پیکٹا کے زیرِ سایہ انگلش ٹریننگ سنٹرز پر نظرِ ثانی کی ضرورت
پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (PECTAA) کے زیرِ اہتمام ہونے والی انگلش ٹریننگ کے لیے متعدد اساتذہ کو صرف ساہیوال سٹی کے مراکز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، جس پر اساتذہ نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
اساتذہ کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں روزانہ 40 سے 50 کلومیٹر کا سفر کرنا نہایت دشوار ہے، خصوصاً خواتین اساتذہ کے لیے یہ صورتحال مزید مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔ طویل سفر نہ صرف وقت اور اخراجات میں اضافہ کرتا ہے بلکہ گرمی کی شدت کے باعث صحت کے مسائل کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
اساتذہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹریننگ سنٹرز کی تقسیم پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے تحصیل اور مقامی سطح پر مزید مراکز قائم کیے جائیں تاکہ اساتذہ کو سہولت میسر آ سکے اور وہ بہتر انداز میں تربیتی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں۔

Rana Sikandar Hayat

چیف منسٹر ایتھلیٹس کارڈ — پنجاب کے باصلاحیت کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری! 🏅سیکرٹری سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیر صدارت اج...
11/06/2026

چیف منسٹر ایتھلیٹس کارڈ — پنجاب کے باصلاحیت کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری! 🏅

سیکرٹری سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انڈوومنٹ فنڈ سے اسکالرشپ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو چیف منسٹر ایتھلیٹس کارڈ جاری کیے جائیں گے، جس کا باقاعدہ اجرا جولائی 2026 میں ہوگا۔

اس اقدام کے تحت کھلاڑیوں کو مالی معاونت کی مختلف کیٹیگریز دی جائیں گی:
🏅 پلاٹینیم: 1 لاکھ روپے ماہانہ
🥇 گولڈ: 75 ہزار روپے ماہانہ
🥈 سلور: 50 ہزار روپے ماہانہ
🌟 ایمرجنگ: 30 ہزار روپے ماہانہ

یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے، عالمی سطح پر کارکردگی دکھانے اور کھیلوں کے فروغ کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔


Rana Sikandar Hayat
Malik Mohsin Talib Naich Asif Ramay قائد ہراج گروپ بیرسٹر مہر محمد رضا حیات ہراج Maryam Nawaz Sharif TopFan DTE Punjab DSD

09/06/2026
08/06/2026

Rana Sikandar Hayat Malik Mohsin Talib Naich Asif Ramay

08/06/2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (SED) پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اساتذہ کی  قومی سطح کے ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی...
23/05/2026

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (SED) پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اساتذہ کی قومی سطح کے ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی ہے، جو کہ ایک بہترین اور شاندار اقدام کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Rana Sikandar Hayat

Address

P/O Box Kukkar Hatta Tehsil Kabirwala District Khanewal Punjab

58250

Telephone

+923006368356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Reforms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education Reforms:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed school/college?

Share