17/05/2026
محترم و معزز والدین،
اسلام علیکم
مدنی پبلک ایلیمنٹری اسکولس سسٹم ٹیبھری بھنبھرا میں چھوٹے بچوں کے لیے بالکل نئی لال گول میز اور چھوٹی آرامدہ کرسیاں پہنچ چکی ہیں.
گول میز کانفرنس کی طرح کا ڈیزائن بچوں کو مل جل کر بیٹھنے اور سیکھنے میں مدد دیتا ہے، چھوٹی سائز کی کرسیاں بچوں کے لیے بالکل موزوں ہیں، روشن، صاف اور خوشگوار ماحول میں پڑھائی کا نیا انداز جاری ہے.
انشاءاللہ اب چھوٹے چھوٹے طلبہ بہترین تعلیمی ماحول میں پہلے سے زیادہ دلچسپی سے سیکھیں گے 😊
انتظامیہ: مدنی پبلک ایلیمنٹری اسکولس سسٹم ٹیبھری بھنبھرا