Shaheed Doctor Abdul Razzak Kunbhar Foundation Umerkot

Shaheed Doctor Abdul Razzak Kunbhar Foundation Umerkot The International Education System at affordable Cost which develope and shine your children and mak

3rd Youm-e-Shahdat of Shaheed Dr Abdul Razzak Kunbhar SB....😪😪😪Miss You Shaheed e Watan
12/07/2023

3rd Youm-e-Shahdat of Shaheed Dr Abdul Razzak Kunbhar SB....😪😪😪Miss You Shaheed e Watan




23/08/2022

جھريل منهنجي جهوپڙي لڙھي ويئي رات،
وٺي اهڙي برسات اجهو نه رهيو اڱڻ تي. 😭

Proud Of YoU Guys Tbh Team UmerkotYour performance has been outstanding, we sincerely appreciate your flexibility and wi...
16/08/2022

Proud Of YoU Guys Tbh Team Umerkot
Your performance has been outstanding, we sincerely appreciate your flexibility and willingness to help...
#

  کور کمانڈر 12 کوئٹہ بلوچستان  تعینات  لیفٹینٹ جنرل آصف غفور :وہ دوسرے میجر جنرل ہیں جو آئی ایس پی آر سے لیفٹینٹ جنرل...
03/08/2022


کور کمانڈر 12 کوئٹہ بلوچستان تعینات

لیفٹینٹ جنرل آصف غفور :
وہ دوسرے میجر جنرل ہیں جو آئی ایس پی آر سے لیفٹینٹ جنرل بنے ، جنرل آصف غفور نے کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سے گریجویشن کیا جبکہ انڈونیشیا اور NDU سے ڈگریاں حاصل کیں۔ 🔥👍

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور 9 ستمبر 1988 کو پاک فوج میں بھرتی ہوئے 87 میڈیم رجمنٹ انکی یونٹ تھی.

جنرل آصف نے کارگل کی جنگ لڑی ، اور فوج میں اہم ذمہ داریوں پر فائز رہے 💕

جنرل آصف غفور پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے بیسویں سربراہ رہے ، وہ 15 دسمبر 2016 سے 16:جنوری 2020;تک ڈی جی آئی ایس پی آر رہے بعد ازاں اُن کا تبادلہ جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) کر دیا گیا۔❤

بلاشبہ مضبوط پاک فوج ، مضبوط پاکستان کی علامت ہے ، پاک فوج کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے ❤

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونCorps Commander Lieutenant Gen Sarfaraz Ali Soomro - hero of Kargil & Swat.I...
02/08/2022

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Corps Commander Lieutenant Gen Sarfaraz Ali Soomro - hero of Kargil & Swat.
In Kargil War 1999, he was awarded gallantry award Tamgha-e-Basalat. Again during Op Rah-e-Rast in Swat, he was awarded another Tamgha-e-Basalat. One of the few soldiers to have received Tamgha-e-Basalat twice!

انا للا و انا اليه راجعون 🙂💔 سرفرا سومرو
01/08/2022

انا للا و انا اليه راجعون 🙂💔 سرفرا سومرو

انا للا و انا اليه راجعون 🙂💔
01/08/2022

انا للا و انا اليه راجعون 🙂💔

01/08/2022

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلیاں پکڑنا تھی جنہیں باغوں میں ہونا تھا 🥺

31/07/2022

پانی سے مردہ لاشیں نکال رہے ہیں 😭
‏کسی انسان پر بدترین وقت وہ ہوتا ہے جب وہ اپنے آپ کیساتھ غمگین ہوتا ہے اور اپنے آپ کیلئے ہوتا ہے،جب اولاد جائیداد سب کچھ کھو کر صرف آسمان کو تکتا نظر آتا ہے😭😭

31/07/2022

یہ چیخیں میرے لئے اہم ہیں
کیوں کہ یہ میرے وسیب کی چیخیں ہیں
میرا دکھ بیان سے باہر ہے
کیونکہ یہ بندہ سرائیکی میں کہہ رہا ہے
"ارے لوگو ! میرے بچے بہہ گئے! ہم بھوکے مر رہے ہیں 😭😭

آجائیں آپ کو ملواتے ہیں ایک ہیرو سے سکھر بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب برقرار ہے. بیراج کے مقام سے کل 8 لاشیں ملی ...
31/07/2022

آجائیں آپ کو ملواتے ہیں ایک ہیرو سے
سکھر بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب برقرار ہے. بیراج کے مقام سے کل 8 لاشیں ملی ہیں۔۔ 11 روز میں مجموعی طور پر اب تک 20 لاشیں مل چکی ہیں. ڈوبنے والے افراد کون ہیں تحقیقات جاری ہیں۔۔ لاشیں پانی میں رہنے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہوگئیں ہیں.
یہ شخص ہے جو ان لاشوں کو باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے. اس شخص کو انعام ملنا چاہیئے. یہ تعریف کا حقدار ہے.

اب بھی پوچھتے ہو بلوچستان باغی اور ناراض کیوں ہے! نام نہاد قومی میڈیا کہاں گم ہے!
29/07/2022

اب بھی پوچھتے ہو بلوچستان باغی اور ناراض کیوں ہے! نام نہاد قومی میڈیا کہاں گم ہے!

Address

Afghan Mohala, Warid # 315, College Road Umerkot
Umerkot

Telephone

+923446740577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Doctor Abdul Razzak Kunbhar Foundation Umerkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category