23/03/2026
23 مارچ — یومِ پاکستان 🇵🇰
Lal Public Grammar School کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک۔
23 مارچ 1940 وہ تاریخی دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا عزم کیا۔ یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کا درس دیتا ہے۔
آئیں ہم عہد کریں کہ:
ہم محنت سے تعلیم حاصل کریں گے،
اپنے اساتذہ اور والدین کا احترام کریں گے،
اور پاکستان کو ایک مضبوط اور کامیاب ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰