Expert Education System Umzai

Call Directions Website Contact the school

Expert Education System Umzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Expert Education System Umzai, High School, Umarzai near wapda office Umarzai, Umarzai.

We believe in nurturing young minds & shaping the leaders of tomorrow.With a team of educators & focus on holistic development,we strive to provide an environment that inspires excellence learning.Together,we make everyday a step toward a brighter future.

جمعہ مبارک! 🌹14 اگست، یومِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰💚پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️
14/08/2026

جمعہ مبارک! 🌹
14 اگست، یومِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰💚

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

🌹🇵🇰 جمعہ مبارک — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰🌹اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرم...
14/08/2026

🌹🇵🇰 جمعہ مبارک — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰🌹
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہمیں اپنے وطن کی قدر کرنے اور اس کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ 🤲

جمعہ مبارک! 🌹
14 اگست، یومِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰💚

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

🌹🇵🇰 جمعہ مبارک — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰🌹آج کا دن صرف جشن منانے کا دن نہیں، بلکہ اُن عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن بھی ہے ...
14/08/2026

🌹🇵🇰 جمعہ مبارک — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰🌹

آج کا دن صرف جشن منانے کا دن نہیں، بلکہ اُن عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن بھی ہے جن کی بدولت ہمیں آزاد وطن پاکستان نصیب ہوا۔ ❤️🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہمیں اپنے وطن کی قدر کرنے اور اس کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ 🤲

جمعہ مبارک! 🌹
14 اگست، یومِ آزادی پاکستان مبارک! 🇵🇰💚

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

🎉 مبارکباد 🎉ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی کو یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے قابل فخر طالبہ:بخشتہ سلیم د...
08/08/2026

🎉 مبارکباد 🎉
ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی کو یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے قابل فخر طالبہ:
بخشتہ سلیم دختر سلیم قادر
نے پشاور بورڈ رزلٹ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے
938 / 1200 نمبر حاصل کیے ہیں۔
یہ شاندار کامیابی ان کی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ ہم ان کے والدین اور اساتذہ کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
🌟 ہمیں آپ پر فخر ہے!
🌟 محنت جاری رکھیں اور مزید کامیابیاں حاصل کریں!
ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی
"Strive to be Better"

🌟 پشاور بورڈ رزلٹ 2026 🌟ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی کی ہونہار طالبہھاجرہ امجد (ولد امجد علی)رول نمبر: 131305نے شاندار ک...
07/08/2026

🌟 پشاور بورڈ رزلٹ 2026 🌟

ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی کی ہونہار طالبہ
ھاجرہ امجد (ولد امجد علی)
رول نمبر: 131305

نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
959 نمبرز حاصل کر لیے۔

یہ کامیابی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ہم ھاجرہ امجد، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌟ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی کی جانب سے اس سال بھی بہترین اور قابلِ فخر رزلٹ پر دل کی ...
07/08/2026

الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌟
ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی کی جانب سے اس سال بھی بہترین اور قابلِ فخر رزلٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمیں انتہائی خوشی ہے کہ ہمارے ہونہار طالبعلم
افنان عالم ولد گوہر عالم
نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
1024 نمبرات حاصل کیے۔
📘 رول نمبر: 176709
یہ کامیابی محنت، لگن اور اساتذہ کی مسلسل رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ ہم افنان عالم، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مزید کامیابیوں سے ہمکنار ہوں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب اسی عزم کے ساتھ بڑھتے رہیں۔
ایکسپرٹ ایجوکیشن سسٹم عمرزئی
"Strive to be Better"

آج ہمارے سکول میں محترم مولانا مفتی محمد اخیار صدیقی صاحب اور محترم مولانا واسع اللہ صاحب سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ختم...
20/05/2026

آج ہمارے سکول میں محترم مولانا مفتی محمد اخیار صدیقی صاحب اور محترم مولانا واسع اللہ صاحب سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ختم نبوت کورس کو پرائیویٹ اور سرکاری سکولز میں متعارف کروانے اور اس حوالے سے مقابلہ جات کے انعقاد پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر انہوں نے 3 بچوں کو کتب بھی مفت فراہم کیں، جو کہ ایک نہایت قابلِ تحسین اور خوش آئند اقدام ہے۔

میں بطور سکول پرنسپل اس کاوش کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔ ختم نبوت ایک انتہائی حساس اور اہم موضوع ہے، جس سے ہماری نئی نسل کا باخبر ہونا بے حد ضروری ہے۔

میں تمام سکول پرنسپلز سے گزارش کرتا ہوں کہ اس نیک مقصد میں بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم اپنی آنے والی نسل کی صحیح رہنمائی کر سکیں۔

جزاک اللہ خیراً

🌟 Experts Education System Umarzai 🌟We extend our heartfelt gratitude to Qari Muhammad Yousaf Sahib(Chairman, JSK Welfar...
04/05/2026

🌟 Experts Education System Umarzai 🌟

We extend our heartfelt gratitude to

Qari Muhammad Yousaf Sahib
(Chairman, JSK Welfare Organization Peshawar) for gracing our Annual Prize Distribution Ceremony 2025–26 as the Chief Guest.

Your presence was a great honor for us. Not only did you encourage our students, but you also distributed school bags and notebooks among orphan and underprivileged children, which is truly a commendable and humanitarian gesture. 🎒📚

We sincerely appreciate your kindness, support, and dedication to the welfare of children.

May Almighty Allah reward you abundantly and grant you more strength to continue serving humanity. Ameen 🤲

✨ Thank you once again for your valuable presence and generous support ✨

🌟 Experts Education System Umarzai 🌟✨ Annual Prize Distribution Ceremony 2025–26 ✨📸 Clicks of the Experience…Here are so...
04/05/2026

🌟 Experts Education System Umarzai 🌟

✨ Annual Prize Distribution Ceremony 2025–26 ✨

📸 Clicks of the Experience…Here are some beautiful glimpses capturing unforgettable moments, joyful celebrations, and proud achievements of our students.

We sincerely appreciate the efforts of our respected teachers, dear students, and supportive parents for making this event a grand success.

✨ Together, we inspire. Together, we achieve. ✨

Address

Umarzai Near Wapda Office Umarzai
Umarzai
25000

Opening Hours

Monday 07:15 - 13:15
Tuesday 07:15 - 13:15
Wednesday 07:15 - 13:15
Thursday 07:15 - 13:15
Friday 07:15 - 11:00
Saturday 07:15 - 13:15

Telephone

+923315935355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expert Education System Umzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Expert Education System Umzai:

Shortcuts

Share

Category