Rahi Subhan RahimooN

Rahi Subhan RahimooN میں نے سیکھانہیں ہے گھبرانا,
وقت کی مشکلوں سے ہار جانا,

ڈٹا رہا ہوں طوفاں کے سامنے,
مجھے ان ہواوں سے نہ ڈرانا.!

You're gone buy your absence is stil.....
11/08/2025

You're gone buy your absence is stil.....

اگر دروازہ"پتھر"کا ہو دستک"ریاضت" ہےلیکن دروازے کے پیچھے"پتھر"ہوتو دستک"حماقت"ہے
26/09/2024

اگر دروازہ"پتھر"کا ہو دستک"ریاضت" ہے
لیکن دروازے کے پیچھے"پتھر"ہوتو دستک"حماقت"ہے

. اپنی زندگی کے اندھیروں میں بھی اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ کوئی چراغ اگر روشنی بکھیرنا چاہے تو راستہ تنگ نہ ہو"
25/09/2024

.
اپنی زندگی کے اندھیروں میں بھی اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ کوئی چراغ اگر روشنی بکھیرنا چاہے تو راستہ تنگ نہ ہو"

محبتدنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے  ، مانگنے والا خود اس سے مالا مال ہوتا ہے مگر جس سے مانگنے کی نوبت آ جاتی ہے اس...
10/08/2024

محبت

دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے ، مانگنے والا خود اس سے مالا مال ہوتا ہے مگر جس سے مانگنے کی نوبت آ جاتی ہے اس کے پاس چند سکے بھی نہیں ہوتے..!

سب سے بڑا منافع محبت کا منافع ہے ، محب محبت کے عوض محبوب خریدتا ہے اور محبوب بے مول بک جاتا ہے..!

اور سب سے بڑی فقیری محبت کی فقیری ہے ، بانٹتے جاؤ کبھی ختم نہیں ہوتی..!

سب سے بڑی فنکاری محبت کی فنکاری ہے ، بڑے بڑے منہ زوروں کو جنبش ابرو پر نچا لیتی ہے..!

سب سے بدترین دھوکہ محبت ہے ، کھلی آنکھوں پر ایسی پٹی بندھتی ہے کہ اچھا بھلا با عقل انسان انگاروں پر چلنے کو تیار ہو جائے اور اف تک نہ کرے..!

سب سے بڑا جوا محبت کا جوا ہے ، اس میں جواری بھی انسان ہے اور داؤ بھی انسان ہی کا لگتا ہے اور ہارتا بھی انسان ہی ہے ، ہاں مگر جیت صرف محبت کی ہوتی ہے..!

سب سے خوبصورت راہ محبت کی راہ ہوتی ہے ، کتنی ہی کٹھن کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو ، محبوب ساتھ ہو تو جدائی کے موڑ تک ایسے ہی لگتا ہے جیسے ابھی تو چلے تھے سالوں کا سفر لمحوں کی مسافت ہو جیسے..!

سب سے بڑا خسارہ محبت کے امر میں ہوتا ہے ، چند لمحے وصال کے بلکہ کبھی کبھی تو محبوب کی اک محبت بھری نظر کے عوض سب جذبات و احساسات گروی رکھ دئیے جاتے ہیں اور باقی کچھ نہیں بچتا..!

سب سے بدصورت واپسی محبت کے سفر کی واپسی ہوتی ہے ، پہلے قدم پر ہی حواس جواب دے جاتے ہیں، نہ آنکھوں میں خواب اور نہ پاؤں میں سکت..!

❤️❤️

Vote for Dost Muhammad Ps 🇱🇾 52 🙏Vote Razaque Rahimoon NA⭐ 214 🙏Two great person two leader One Frame
04/02/2024

Vote for Dost Muhammad
Ps 🇱🇾 52 🙏
Vote Razaque Rahimoon
NA⭐ 214 🙏
Two great person two leader
One Frame

Jumma mubark
19/01/2024

Jumma mubark

EID Mubark to all dears and nears
29/06/2023

EID Mubark to all dears and nears

Address

Ghosia Boys Hostel Umerkot
Umarkot
69100

Telephone

+923453454785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahi Subhan RahimooN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rahi Subhan RahimooN:

Shortcuts

Share

Category