05/02/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے اسکول کی نویں جماعت کی طالبہ
نور فاطمہ عدنان
قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
سندھ ویزن اسکول سسٹم عمرکوٹ