Stop:Faiz wah.

Stop:Faiz wah. Stop:Faiz Wah, jahan pur,Ahmad pur east, bahawalpur

13/05/2022

Faiz wah to Ch Abdul Ghani shop road 🛣️ ka kaam final marahil mein

03/06/2020
20/01/2015
31/05/2014

Nice store.

Ghani wali hati,Basti: Lahorian, faiz wah kachi pul,Jahan Pur , Ahmad Pur east, Bahawal Pur

Uch city
24/05/2014

Uch city

06/07/2013

پہلا آل پاکستان حاجی لیاقت سندھو فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ
کا افتتاح 5جولائی 2013کو ہو چکا ہے جس میں ضلع مظفرگڑھ سے MNA ملک جمشید دستی اور حلقہ PP- 268 سے ہر دلعزیز لیڈر MPA قاضی عدنان فرید صاحب،تھانہ احمد پور شرقیہ سےDSPریاض حسین بخاری و دیگرنے شرکت کی جن کا شائقین نے آتش بازی اور تالیوں کی گونج میں استقبال کیا.10روذہ کرکٹ میلہ رات 8:00PMتا 3:00AMتک جاری رہے گا.
ٹورنمنٹ کا باقائدہ آغاز جمشید دستی نے اپنے بلے سے بال کو ہٹ کر کے کیا.
6جولائی کی رات کو مظفرگڑھ اور احمد پور کی ٹیم کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا اور دونوں ٹیموں نے بھر پور کردار ادا کیا آخر کار خوب محنت کے بعد احمد پور کی ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی.
یاد رہے کہ فرسٹ پرائز چائنہ موٹر سائیکل مالیت 42000اور سیکنڈ پرائز 15000ہے.

ٹورنمنٹ آرگنائزر:
لالا تنویر جٹ
Posted by Ch Hamid Sandhu
Mob:0315-6838618

Address

Ada:Faiz Wah Uch Road Ahmad Pur East, District: Bahawal Pur
Uch
062

Telephone

+923006838618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stop:Faiz wah. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category