17/08/2026
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف کتابی تعلیم ہی نہیں بلکہ جدید دور کی ضروری اسکلز بھی سیکھے؟ خوش آمدید — دی ہوپ سائنس اینڈ آئی ٹی اکیڈمی میں، جہاں تعلیم کے ساتھ بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ یہاں بچوں کے لیے کمپیوٹر شارٹ کورسز، MS Office، Typing Skills، Internet & Email Use، Social Media اور دیگر جدید کورسز دستیاب ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ English Language Course، Painting، Art Work اور Calligraphy جیسے تخلیقی کورسز بھی سکھائے جاتے ہیں تاکہ بچے اعتماد کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔
دی ہوپ سائنس اینڈ آئی ٹی اکیڈمی میں تجربہ کار اساتذہ، بہترین تعلیمی ماحول اور جدید طرزِ تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ پہلی کلاس سے آٹھویں، نویں، دسویں، فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔ صرف
کمپیوٹر شارٹ کورسز اور انگلش لینگویج کورس بھی کروائے جاتے ہیں ۔
تین ماہ کی ٹریننگ کے ساتھ ایک سال تک مکمل سپورٹ بھی دی جاتی ہے۔ آج ہی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے بہترین فیصلہ کریں اور دی ہوپ سائنس اینڈ آئی ٹی اکیڈمی کا حصہ بنیں۔
📍 شمس کالونی، ڈاہا روڈ، اوچ شریف
📞 0301-2930411
The Hope Science & IT Academy — Learn, Grow & Succeed.