Quaid-I-Azam Superior College Uch Sharif

Quaid-I-Azam Superior College Uch Sharif Enter To Discover Your Potential
(1)

اِک قِصَّہ اُڑتے .... پتوں کَا !!جو سَبز رتوں میں خَاک ہُوئےاِک نُوحَہ شَہد کے چھتوں کا جوفَصلِ گُل میں رَاکھ ہُوئےکُچھ ...
16/06/2024

اِک قِصَّہ اُڑتے .... پتوں کَا !!
جو سَبز رتوں میں خَاک ہُوئے

اِک نُوحَہ شَہد کے چھتوں کا
جوفَصلِ گُل میں رَاکھ ہُوئے

کُچھ بَاتیں اَیسِی رِشتُوں کِی
جو بِیچ نَگَر میں ٹوٹ گَئے

کُچھ یَادیں اَیسے ہَاتھوں کِی
جوبِیچ بھَنور میں چھوٹ گَئے

تُم دَشتِ طَلَب میں ٹھَہر گئے
ھَم قَریۂ جَاں کے پَار گَٰئے !!

یِہ بَازِی جَان کِی بَازِی ہے
تُم جِیت گَئے ہم ہار گَئے !!

25/04/2024
اپنے بچوں کا مستقبل ذمہ دار اور تجربہ کار اساتذہ کرام کے سپرد کریں۔
25/04/2024

اپنے بچوں کا مستقبل ذمہ دار اور تجربہ کار اساتذہ کرام کے سپرد کریں۔

اوچ شریف کی تعلیمی ترقی میں ایک اور  قدم پہلی بار میڈیکل انٹری ٹیسٹ، انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ، اور دیگر ٹیسٹ کی تیاری کے لیے...
18/04/2024

اوچ شریف کی تعلیمی ترقی میں ایک اور قدم پہلی بار میڈیکل انٹری ٹیسٹ، انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ، اور دیگر ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ادارہ قائم ہوچکا ہے۔
اب آپ کو اور آپ کے بچوں کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ لاہور، ملتان، بہاولپور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ جو کچھ باقی بڑے شہروں میں پڑھایا اور سیکھایا جاتا ہے وہی سب کچھ اب آپ کے شہر میں پڑھایا اور سکھایا جائیں گا۔ تجربہ کار سٹاف جو اسلام آباد اور لاہور میں میڈیکل اور باقی ٹیسٹ کی تیاری کروا چکا ہے اور درجنوں ڈاکٹرز اور انجینئرز ٹیسٹ پاس کر کے اپنی اپنی فلیڈ میں آگے بڑھ چکے ہیں۔

26/03/2024

Address

Street No 1 Sami Town
Uch
63410

Telephone

+923017733938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-I-Azam Superior College Uch Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quaid-I-Azam Superior College Uch Sharif:

Shortcuts

Share

Category