20/11/2025
بہت عظیم نوجوان ہردلعزیز شخصیت پیارا بھائی پیارا دوست
اوچ شریف کی فضاء سوگوار کرگیا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے