Islam aur Science

Islam aur Science ISLAM AND SCIENCE
REVOLUTION OF TECHNOLOGY IN SCIENCE

*كل الديون تسدد إلاّ دين الأم ".🖤🥀*ہر قرض ادا کیا جا سکتا ہے، سوائے ماں کے قرض کے۔
17/09/2025

*كل الديون تسدد إلاّ دين الأم ".🖤🥀*

ہر قرض ادا کیا جا سکتا ہے، سوائے ماں کے قرض کے۔

22/03/2025
16/03/2025

Allah tests us through different ways
"And We will surely test you with something of fear and hunger and a loss of wealth and lives and fruits, but give good tidings to the patient."
(Surah Al-Baqarah 2:155)

*چین میں سائنس دانوں نے ایک ویکسین بنائی ہے جو خون کی شریانوں میں مواد کو جمع ہونے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔* شریانوں...
12/03/2025

*چین میں سائنس دانوں نے ایک ویکسین بنائی ہے جو خون کی شریانوں میں مواد کو جمع ہونے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔* شریانوں میں موجود یہ ذخیرہ خون کے لوتھڑے، فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔ شریانوں میں چکنائی کا ذخیرہ ہونا (جس کو ایتھروسلوروسِز کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ ایک سوزشی بیماری ہے) دنیا بھر میں موت بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔

سوزش کے سبب سخت ہونے والی شریانیں خون کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈال سکتی ہے اور نتیجتاً اسٹروک، انیوریزم یا ہارٹ اٹیک تک لے جاسکتی ہے۔ عرصے سے سائنس دان یہ بات مانتے آئے ہیں کہ ویکسینیشن کے ذریعے اس بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔

سائنس دانوں نے مقالے میں لکھا کہ ان کا نینو ویکسین ڈیزائن اور پری کلینیکل ڈیٹا ایتھروسلیروسِز کے حفاظتی علاج کی صلاحیت کو پیش کرتا ہے

11/03/2025

Prepare for day of judgement

Address

Ubauro
65030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam aur Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category